24 news blaming Adeel Habib for ISPR blocking twitter ids LOLZZ

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)

کیا آئی ایس پی آر کا ٹوئٹر ہینڈل تبصروں کو بلاک کر رہا ہے؟

06ABE5F7-894E-4E4A-8A9F-79DBB481678E.jpeg

پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے کی گئی ٹویٹ پر تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سوشل میڈیا ٹرولز کی گالیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

جمعے کی رات ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے ایف اے ٹی ایف کے معاملے پر ٹویٹ کے بعد پہلے دس منٹ میں چار ہزار تبصرے کیے گئے جن میں سے زیادہ تر میں فوج کی قیادت کو گالیاں اور ان پر الزام تراشی کی گئی۔

پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے بعض صارفین نے دعویٰ کیا کہ ان کو آئی ایس پی آر کے ٹوئٹر ہینڈل نے بلاک کر دیا ہے۔

سیاست ڈاٹ پی کے نام سے تحریک انصاف کی پروپیگنڈہ ویب سائٹ کے کینیڈین مالک عدیل حبیب نے ٹویٹ کیا کہ پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ٹوئٹر ہینڈل نے صارفین کے تبصروں کو بند کرنا شروع کیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1537856888498421761
کئی صارفین نے ایف اے ٹی ایف کے معاملے میں فوج کی جانب سے کریڈٹ لینے پر سوال اٹھائے ہیں.

بہت سے صارفین یہ بھی پوچھ رہے ہیں کہ پاکستان کس کی وجہ سے گرے لسٹ میں شامل کیا گیا تھا؟

ہزاروں میں سے چند سو تبصرے فوج کے کردار کو سراہنے کے ہیں جبکہ زیادہ تر تنقیدی ہیں.

24News
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ڈی جی - آئی ایس پی آر کو کوئی بھی ٹویٹیی پھرتی دکھانے سے پہلے اپنے گریبان میں منہ ڈال کر دیکھنا چاہیے کہ انہوں نے اپنے باس سمیت (چار کے ٹولے نے) اس ملک کے ساتھ کیا کیا ہے . الٹی سیدھی بکواس ٹویٹیں کرنے سے آپ لوگوں کا قابل تعزیر جرم چھپ نہیں سکتا . اپنی بک بک بند کرکے اپنے کام پر توجہ دیں
عمران خان کی سربراہی میں قوم اب بیدار ہو چکی ہے اور آپ کی ہر حرکت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے . قوم میں آپکے ہر اچھے برے فعل کا فیصلہ کرنے کی صلاحیت بدرجہ اتم موجود ہے . اپنی حرکتوں کی وجہ سے ہماری دل و جان سے عزیز افواج کی مزید تذلیل کا سبب نہ بنیں . اسی میں ادارے کی بہتری ہے اور اسی میں ملک و قوم کا بھلا ہے

An institution not capable of facing and absorbing criticism from its own people is doomed to fail. You still have time for course correction and to save this country.
 
Mujahid Ali Awan

Minister (2k+ posts)

Brilliant comment sir ji
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
چینل 24 جو کہ خود فیک نیوز چلانے والی چوروں کی پروپیگنڈہ مشین ہے جو کئی مرتبہ فیک نیوز پہ جرمانہ ہوچکا ہے لیکن جو چوروں کے دلال اطہر من اللہ کیوجہ سے بچا ہوا ہے وہ سیاست ڈاٹ۔پی کے کو پی ٹی آئی کا پروپیگنڈہ ویب سائٹ کہہ رہا ہے۔۔ ای شاباشے ۔۔

اور جن کمنٹسں کو یہ گالیاں کہہ رہا ہے وہ منفی اور طنزیہ تبصرے ہوتے ہیں۔۔ گالیاں بہ نسبت بہت ہی کم ہوتی ہیں۔

باقی آرمی والے اپنی حرکتیں ٹھیک کر لے، لوگ کچھ نہیں کہے نگے۔
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)

ڈی جی - آئی ایس پی آر کو کوئی بھی ٹویٹیی پھرتی دکھانے سے پہلے اپنے گریبان میں منہ ڈال کر دیکھنا چاہیے کہ انہوں نے اپنے باس سمیت (چار کے ٹولے نے) اس ملک کے ساتھ کیا کیا ہے . الٹی سیدھی بکواس ٹویٹیں کرنے سے آپ لوگوں کا قابل تعزیر جرم چھپ نہیں سکتا . اپنی بک بک بند کرکے اپنے کام پر توجہ دیں
عمران خان کی سربراہی میں قوم اب بیدار ہو چکی ہے اور آپ کی ہر حرکت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے . قوم میں آپکے ہر اچھے برے فعل کا فیصلہ کرنے کی صلاحیت بدرجہ اتم موجود ہے . اپنی حرکتوں کی وجہ سے ہماری دل و جان سے عزیز افواج کی مزید تذلیل کا سبب نہ بنیں . اسی میں ادارے کی بہتری ہے اور اسی میں ملک و قوم کا بھلا ہے

An institution not capable of facing and absorbing criticism from its own people is doomed to fail. You still have time for course correction and to save this country.
ڈاکٹر صاحب اس ملک کے لانگ ٹرم پلینرز کے پلے کچھ نہی۔ جو نئی حکومت کے آنے پر معاشی حالات کی بہتری کی نوید سنا رہے تھے۔
انکو ادارہ شماریات کی سالانہ رپورٹ میں خان کی حکومت کے ساڑھے تین سال کا اپنے جد امجد ایوب خان کے دور سے موازنہ کرنا پڑ رہاہے۔