6th December 1992: The day Babri Masjid was demolished

ranaji

President (40k+ posts)
اس ماحول میں پلیز ایسی اشتعال انگیز پوسٹس سے پرہیز کریں سرا لنکا نے بابری مسجد شہید نہیں کی تھی وہ وہاں انڈیا کی آر ایس ایس نے کی تھی۔ یہاں بھی اسی آر ایس ایس والوں نے ایک غیر ملکی مہمان شہید کیا ہے جانوروں سے بھی بدتر ہیں یہ لوگ
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Do u remember how many Mandir we destroyed in Pakistan in retaliation?
Indian who destroyed mosque were not Muslim but we claim we are.
دو غلط ایک درست نہیں بناتے

پاکستان میں ردعمل ہوا وہ ہجوم کی نفسیات ہے. بھارت میں جو ہوا وہ اقتدار حاصل کرنے کی کامیاب حکمت عملی. دنیا ابھی بھی بھارت کو سیکولر ریاست تسلیم کرتی ہے
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
دو غلط ایک درست نہیں بناتے

پاکستان میں ردعمل ہوا وہ ہجوم کی نفسیات ہے. بھارت میں جو ہوا وہ اقتدار حاصل کرنے کی کامیاب حکمت عملی. دنیا ابھی بھی بھارت کو سیکولر ریاست تسلیم کرتی ہے
Can Islam allow even in retaliation?
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
دو غلط ایک درست نہیں بناتے

پاکستان میں ردعمل ہوا وہ ہجوم کی نفسیات ہے. بھارت میں جو ہوا وہ اقتدار حاصل کرنے کی کامیاب حکمت عملی. دنیا ابھی بھی بھارت کو سیکولر ریاست تسلیم کرتی ہے
تو ٹی ایل پی والے کیا جھک مارنے کے لیے الیکشن لڑتے ہیں؟
 

Muhammad*Ali

Politcal Worker (100+ posts)
تو ٹی ایل پی والے کیا جھک مارنے کے لیے الیکشن لڑتے ہیں؟
jb Lashkar e jangvi walay lar sktay hy tou TLP q ni. azam tariq ki jammat k muqablay may TLP abhi uska 1% b ni violence may. after banned lashkar e jangvi is now called Pakistan Rah-e-Haq and they contended last elections. yahan awe ka awa bigra hay.
ye lo check k terrorist MPA in punjab assembly
 
Last edited:

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
jb Lashkar e jangvi walay lar sktay hy tou TLP q ni. azam tariq ki jammat k muqablay may TLB abhi uska 1% b ni violence may. after banned lashkar e jangvi is now called Pakistan Rah-e-Haq and they contended last elections. yahan awe ka awa bigra hay.
ye lo check k terrorist MPA in punjab assembly
یہی تو سارے پِٹ رہے ہیں کہ اب یہ مذہبی سیاستدانوں کا دھندہ بند ہونا چائیے چاہے جو مسلک بھی ہو