طیارہ حادثے کی تحقیقات جاری,ملبے سے ملنے والے 3کروڑ روپےکا معمہ حل نہ ہوسکا

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
اس حکومت کی وجہ سے ایسی خبر باہر آئی ہے
اب لاہور ائیر پورٹ کے تمام کیمروں کی وڈیو ز چیک ہونگی۔

ضرور کوئی سراغ مل جاے گا۔



ُ
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
humein bhej dou, agar koi nahi mil raha
آگر کوئی بندہ سامنے نہ آئے تو بہتر ھے کہ
ایدھی فاؤنڈیشن کو ڈونیشن دی جائے یا کیسی آچھے فلاحی ادارے کو ڈونیشن دی جائے تاکہ ضرورت مندوں کی مدد ہو سکے