Disappointed in Wajid Zia's Inquiry report on Sugar - Rauf Klasra

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
OK. once again. Rauf Klasra finds the report faulty, because in his mind he has already decided that:

- Exports are the only reason for shortage

He complaints about Asad Umer approving subsidy in second meeting, whereas Federal govt never approved or gave subsidy.

He complaints about paying the industry outstanding dues, which means that govt should have cheated on them.

He complaints about why Inquiry commission is not holding cabinet responsible, well commission doesn't accuse cabinet responsible, why should they write a fake report, jut to make Klasra happy.



 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
ان نمونوں کو یہ معلوم ھے کہ سسٹم میں اصل پرابلم کہاں ھے جن کے پاس ساری پاورز ہیں یہ انکوائریاں کچھ بھی ثابت کریں یا نہ کریں اصل پاورز عدالتوں کے پاس ھے حکومت نے کیا کرنا ھے اگر کوئی کرپشن کے الزامات ہیں تو موجودہ سسٹم میں صرف اور صرف عدالتوں کے پاس اختیارات ہیں جو کہ سفید کو کالا اور کالے کو سفید کرنے کے اختیارات رکھتی ہیں جیسے کہ ملزم نواز شریف بٹ کو اور اس کے خاندان کے خلاف آدھے سے زیادہ ثابت شدہ کیسوں میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ختم کر دیئے ہیں، جج ارشد ملک کو دیکھیں اور ایسی طرح لاھور ہائی کورٹ کے فیصلے اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے ،۔
اور یہ افلاطون اینکرز یہاں اپنی عدالتیں لگا کر بس حکومت کو ایک ایجنڈے کے تحت الزام تراشیاں اور اپنے چیلنز کے ذاتی مفادات کی خاطر بلیک میلرز صحافیوں کا گروپ بیٹھا ہوا ھے