الٹی گنگا

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارے یہاں ہر چیز میں مغرب کو کاپی کرنے کا رواج ہے، مگر مجال ہے کہ کبھی کسی اچھی چیز کو بھی اپنا لیا جائے۔ساری دنیا میں دستور ہے کہ ڈے لائٹ سے فائدہ اٹھایا جائے، اور ہر حکومت کی کوشش ہوتی ہے کہ کاروبار زندگی جنتا ممکن ہو سویرے شروع کیا جا سکے(شریعت کا منشا بھی یہی ہے)۔ جس کے لئے یا تو دفتری اوقات میں تبدیلی کی جاتی ہے، یا گھڑیوں کو آگے پیچھے کیا جاتا ہے۔ لیکن پاکستان میں الٹی گنگا بہتی ہے۔ اور یہاں اوقات کار پیچھے کی بجائے آگے کر دیئے جاتے ہیں(پہلے یہ ٹائم آٹھ سے چار تھا، اب دس سے چار کر دیا گیا)۔خصوصا جمعہ کو ایک بجے چھٹی کا مطلب ہے کہ بہت سے لوگوں کی جمعہ کی نماز فوت ہونے کا خدشہ ہے۔
d72e8ecb-c2b2-45b8-8e04-06ed2a1105bc.jpg
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت پاکستان نے گھڑیوں کو ایک گھنٹہ پیچھے کر دیا ہے
کیا کوئی بھائی مندرجہ بالا جملے کا انگلش ترجمہ کر سکتا ہے ؟ شکریہ
. . . . .
بائے دی وے ، تھریڈ میں بات ٹھیک کی گئی ہے
 

Wanderer_147

Politcal Worker (100+ posts)
او جناب تھوڑا غور سے پڑھیں یہ صرف کرونا کی وجہ سے اوقات رکھے گئے ہیں۔ اور جہاں تک گھڑیوں کوآگے کرنے کی بات ہے تو مغرب میں لوگ یہ وقت کو آگے پیچھے کرنے سے انتہائی نالاںہیں۔
 

AhmadSaleem264

Minister (2k+ posts)
Pakistan dont need day light saving. Sun here shines for much extended time however we do need to open our markets early. Laziness has just become a norm