کشمیر آزاد کرانے کا اس سے بہتر موقع شائد دوبارہ نہیں آۓ گا

Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
میرا مشورہ عمران خان کو ہے کہ کشمیر آزاد کرانے کا اس سے بہتر موقع شائد دوبارہ نہیں آۓ گا - چائنا انڈیا کے شمالی سرحدی علاقوں پر قابض ہو چکا ہے اسکا مزید آ گے بڑھنے کا ارادہ ہے جس کے لئے اسے پاکستان کی مدد کی ضرورت ہے- عمران خان کو بنگلہ دیش سے تعلقات استوار کرنے لئے پیش رفت میں کامیابی ہوئی ہے- بنگلہ دیش نے پاکستان سے علیدگی تو حاصل کر لی لیکن بنگلادیشی جانتے ہیں کہ انڈیا نے کس طرح ان کی گردن دبوچی ہے- مغرب میں پاکستان دوست طالبان کی حکومت زیادہ دور نہیں- چین ہر صورت میں سی پیک منصوبے پر عمل درآمد اور اس راستے کو محفوظ رکھنا چاہتا ہے جس کے لیے وہ انڈیا کی سرحد کو سی پیک سے دور رکھنا چاہتا ہے اسلئے وہ تندہی سے وہ انڈیا کے قبضے میں ان سرحدی علاقوں پر قابض ہونا چاہتا ہے جہاں پر انڈیا کا ہونا سی پیک کے لئے آئندہ خطرہ کا باعث ہو سکتا ہے- پاکستان کو چین کےساتھ مل کر کشمیر کو آزاد کروانا چاہئیے
بنگلہ دیش ، بھوٹان اور نیپال کو انڈیا کی شمالی ریاستوں کو چین کے قبضے میں لانے کے لئے بھوپور مدد کرنی چاہئیے - چین ان ملکوں کی سلامتی کی ضمانت دے سکتا ہے - چین انڈیا کی شمالی ریاستوں کو انڈیا سے کاٹ کر سی پیک منصوبے میں نیپال،بھوٹان اور بنگلہ دیش کو بھی شامل کر سکتا ہے- کشمیر میں قبضہ حاصل ہوتے ہی فوری طور پر بین الاقوامی نمائندوں کی موجودگی میں ریفرنڈم کروا کر پاکستان کے ساتھ ضم کیا جانا چاہئیے

قرآن مجید، سوره انساء ،آیت 75، دوسرے مسلمانوں کا دفاع کرنے کے لئے طاقت کا استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے جو مظلوم ہیں اور اپنا دفاع نہیں کرسکتے ہیں

(Qur'an 4:75) وَمَا لَكُمْ لَا تُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَالْمُسْتَضْعَفِينَ مِنَ الرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ وَالْوِلْدَانِ الَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا أَخْرِجْنَا مِنْ هَـٰذِهِ الْقَرْيَةِ الظَّالِمِ أَهْلُهَا وَاجْعَل لَّنَا مِن لَّدُنكَ وَلِيًّا وَاجْعَل لَّنَا مِن لَّدُنكَ نَصِيرًا
اور کیا وجہ ہے کہ تم الله کی راہ میں ان بے بس مردوں اور عورتوں اور بچوں کی خاطر نہ لڑو جو کہتے ہیں اے ہمارے رب ہمیں اس بستی سے نکال جس کے باشندے ظالم ہیں اور ہمارے واسطے اپنے ہاں سے کوئی حمایتی کر دے اور ہمارے واسطےاپنے ہاں سے کوئی مددگار بنا دے

(Qur'an 22:39) أُذِنَ لِلَّذِينَ يُقَاتَلُونَ بِأَنَّهُمْ ظُلِمُوا ۚ وَإِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ نَصْرِهِمْ لَقَدِيرٌ
جن سے کافر لڑتے ہیں انہیں بھی لڑنے کی اجازت دی گئی ہے اس لیے کہ ان پر ظلم کیا گیا اور بیشک الله ان کی مدد کرنے پر قادر ہے

جب کہ آیت
22:39 اپنے دفاع میں طاقت کے استعمال کی اجازت دیتی ہے ، آیت 4:75 ان لوگوں کے دفاع میں طاقت کے استعمال کی اجازت دیتا ہے جو اسلام پر اعتقاد لانے کے لئے ظلم و ستم کا شکار ہیں اور اپنا دفاع کرنے سے قاصر ہیں۔ مظلوم اور کمزور مسلمانوں کے دفاع میں طاقت کے استعمال کی کم از کم شرط یہ ہے کہ ظلم و ستم کو اتنا سخت ہونا چاہئے کہ مسلمانوں کو گھر چھوڑنے پر مجبور کیا جاۓ ، مثال کے طور پر نسل کشی یا تشدد کے ذریعے ۔

کشمیریوں کی مدد انفرادی طور پر نہیں بلکہ حکومتی سطح پر ہونی چاہئیے- اوپر بیان کی گئی آیات کی روشنی میں عمران خان کے پاس ضروری جواز ہے کہ کشمیروں کو ہندوستانی افواج کے ظلم و ستم سے کے لئے انڈیا پر کشمیری سرحد سے حملہ کر دے

کشمیریوں کی مدد انفرادی طور پر نہیں بلکہ حکومتی سطح پر ہونی چاہئیے- اوپر بیان کی گئی آیات کی روشنی میں عمران خان کے پاس ضروری جواز ہے کہ کشمیروں کو ہندوستانی افواج کے ظلم و ستم سے کے لئے انڈیا پر کشمیری سرحد سے حملہ کر دے- اس صورت میں تمام دنیا کے مسلمانوں پر فرض ہوگا کہ اس سلسلے میں پاکستان کی مدد کریں اور اللہ کی مدد کی امید رکھیں، بیشک الله ان کی مدد کرنے پر قادر ہے

Last edited:

Citizen X

President (40k+ posts)
میرا مشورہ عمران خان کو ہے کہ کشمیر آزاد کرانے کا اس سے بہتر موقع شائد دوبارہ نہیں آۓ گا - چائنا انڈیا کے شمالی سرحدی علاقوں پر قابض ہو چکا ہے اسکا مزید آ گے بڑھنے کا ارادہ ہے جس کے لئے اسے پاکستان کی مدد کی ضرورت ہے- عمران خان کو بنگلہ دیش سے تعلقات استوار کرنے لئے پیش رفت میں کامیابی ہوئی ہے- بنگلہ دیش نے پاکستان سے علیدگی تو حاصل کر لی لیکن بنگلادیشی جانتے ہیں کہ انڈیا نے کس طرح ان کی گردن دبوچی ہے- مغرب میں پاکستان دوست طالبان کی حکومت زیادہ دور نہیں- چین ہر صورت میں سی پیک منصوبے پر عمل درآمد اور اس راستے کو محفوظ رکھنا چاہتا ہے جس کے لیے وہ انڈیا کی سرحد کو سی پیک سے دور رکھنا چاہتا ہے اسلئے وہ تندہی سے وہ انڈیا کے قبضے میں ان سرحدی علاقوں پر قابض ہونا چاہتا ہے جہاں پر انڈیا کا ہونا سی پیک کے لئے آئندہ خطرہ کا باعث ہو سکتا ہے- پاکستان کو چین کےساتھ مل کر کشمیر کو آزاد کروانا چاہئیے
بنگلہ دیش ، بھوٹان اور نیپال کو انڈیا کی شمالی ریاستوں کو چین کے قبضے میں لانے کے لئے بھوپور مدد کرنی چاہئیے - چین ان ملکوں کی سلامتی کی ضمانت دے سکتا ہے - چین انڈیا کی شمالی ریاستوں کو انڈیا سے کاٹ کر سی پیک منصوبے میں نیپال،بھوٹان اور بنگلہ دیش کو بھی شامل کر سکتا ہے- کشمیر میں قبضہ حاصل ہوتے ہی فوری طور پر بین الاقوامی نمائندوں کی موجودگی میں ریفرنڈم کروا کر پاکستان کے ساتھ ضم کیا جانا چاہئیے

Why? Kashmiris don't want to be with Pakistan or India they want all of their Kashmir back including what is with Pakistan now i.e everything from Sialkot up till the Chinese border.

Stop having this chicken hawk wet dreams about we will do xyz dabardoos and liberate Kashmir. For what, its like helping an old lady forcefully cross the street when she doesn't want to.

Last time such a stupid mis-adventure was carried out it was the rat bastard Kashmiris themselves who ratted us out to the Indians.

In a nut shell stop this stupid chest beating jingoism.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
the best would be to capture Delhi. it is only 200 miles from our border..it shouldn't be that difficult with lots of tasty food centers on the way.
Yeah thats exactly what the Indians thought in 65, That Lahore isn't that far see you at breakfast tomorrow in Lahore.
 
Caballero

Senator (1k+ posts)
kal tak yahee Youthiay Bengali PM say apnay marhoom bapp ka award lenay pay Hamid Mir ko gaddar kah rahay thay ?

Oay Kon logg hom tuum yaar
 
kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
Yeah thats exactly what the Indians thought in 65, That Lahore isn't that far see you at breakfast tomorrow in Lahore.
Lahore is of no importance and has never been..it is the city of dengue brothers and the home of donkey nihari eaters.
Islamabad is also of no importance but has a good defence because of margalla hills.
Pakistan could always revert to Karachi as its capital and that city is the city of brave people.
On the other hand, Delhi goes and all else goes as well
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
میرا مشورہ عمران خان کو ہے کہ کشمیر آزاد کرانے کا اس سے بہتر موقع شائد دوبارہ نہیں آۓ گا - چائنا انڈیا کے شمالی سرحدی علاقوں پر قابض ہو چکا ہے اسکا مزید آ گے بڑھنے کا ارادہ ہے جس کے لئے اسے پاکستان کی مدد کی ضرورت ہے- عمران خان کو بنگلہ دیش سے تعلقات استوار کرنے لئے پیش رفت میں کامیابی ہوئی ہے- بنگلہ دیش نے پاکستان سے علیدگی تو حاصل کر لی لیکن بنگلادیشی جانتے ہیں کہ انڈیا نے کس طرح ان کی گردن دبوچی ہے- مغرب میں پاکستان دوست طالبان کی حکومت زیادہ دور نہیں- چین ہر صورت میں سی پیک منصوبے پر عمل درآمد اور اس راستے کو محفوظ رکھنا چاہتا ہے جس کے لیے وہ انڈیا کی سرحد کو سی پیک سے دور رکھنا چاہتا ہے اسلئے وہ تندہی سے وہ انڈیا کے قبضے میں ان سرحدی علاقوں پر قابض ہونا چاہتا ہے جہاں پر انڈیا کا ہونا سی پیک کے لئے آئندہ خطرہ کا باعث ہو سکتا ہے- پاکستان کو چین کےساتھ مل کر کشمیر کو آزاد کروانا چاہئیے
بنگلہ دیش ، بھوٹان اور نیپال کو انڈیا کی شمالی ریاستوں کو چین کے قبضے میں لانے کے لئے بھوپور مدد کرنی چاہئیے - چین ان ملکوں کی سلامتی کی ضمانت دے سکتا ہے - چین انڈیا کی شمالی ریاستوں کو انڈیا سے کاٹ کر سی پیک منصوبے میں نیپال،بھوٹان اور بنگلہ دیش کو بھی شامل کر سکتا ہے- کشمیر میں قبضہ حاصل ہوتے ہی فوری طور پر بین الاقوامی نمائندوں کی موجودگی میں ریفرنڈم کروا کر پاکستان کے ساتھ ضم کیا جانا چاہئیے

Allah knows best, and may Allah help Imran Khan & Pakistan.
But the bold and strong step taken by the present Government of Pakistan in changing the Political map as well as sending a right message to OIC, if OIC still doesn't take step towards listening to the Islamic countries than OIC is good for powers against Islam and I think Pakistan will have only to advance with the newly formed alliance CHINA, TURKEY, MALAYSIA, IRAN and so, without any further retaliation or harsh arguments with our OIC. And do what is right and required to protect Kashmiris from Indian brutality.
 
Last edited:

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
میرا مشورہ عمران خان کو ہے کہ کشمیر آزاد کرانے کا اس سے بہتر موقع شائد دوبارہ نہیں آۓ گا - چائنا انڈیا کے شمالی سرحدی علاقوں پر قابض ہو چکا ہے اسکا مزید آ گے بڑھنے کا ارادہ ہے جس کے لئے اسے پاکستان کی مدد کی ضرورت ہے- عمران خان کو بنگلہ دیش سے تعلقات استوار کرنے لئے پیش رفت میں کامیابی ہوئی ہے- بنگلہ دیش نے پاکستان سے علیدگی تو حاصل کر لی لیکن بنگلادیشی جانتے ہیں کہ انڈیا نے کس طرح ان کی گردن دبوچی ہے- مغرب میں پاکستان دوست طالبان کی حکومت زیادہ دور نہیں- چین ہر صورت میں سی پیک منصوبے پر عمل درآمد اور اس راستے کو محفوظ رکھنا چاہتا ہے جس کے لیے وہ انڈیا کی سرحد کو سی پیک سے دور رکھنا چاہتا ہے اسلئے وہ تندہی سے وہ انڈیا کے قبضے میں ان سرحدی علاقوں پر قابض ہونا چاہتا ہے جہاں پر انڈیا کا ہونا سی پیک کے لئے آئندہ خطرہ کا باعث ہو سکتا ہے- پاکستان کو چین کےساتھ مل کر کشمیر کو آزاد کروانا چاہئیے
بنگلہ دیش ، بھوٹان اور نیپال کو انڈیا کی شمالی ریاستوں کو چین کے قبضے میں لانے کے لئے بھوپور مدد کرنی چاہئیے - چین ان ملکوں کی سلامتی کی ضمانت دے سکتا ہے - چین انڈیا کی شمالی ریاستوں کو انڈیا سے کاٹ کر سی پیک منصوبے میں نیپال،بھوٹان اور بنگلہ دیش کو بھی شامل کر سکتا ہے- کشمیر میں قبضہ حاصل ہوتے ہی فوری طور پر بین الاقوامی نمائندوں کی موجودگی میں ریفرنڈم کروا کر پاکستان کے ساتھ ضم کیا جانا چاہئیے

دھیرج مہاراج ، اس کا سما بھی آوت ہے۔
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
Why? Kashmiris don't want to be with Pakistan or India they want all of their Kashmir back including what is with Pakistan now i.e everything from Sialkot up till the Chinese border.

Stop having this chicken hawk wet dreams about we will do xyz dabardoos and liberate Kashmir. For what, its like helping an old lady forcefully cross the street when she doesn't want to.

Last time such a stupid mis-adventure was carried out it was the rat bastard Kashmiris themselves who ratted us out to the Indians.

In a nut shell stop this stupid chest beating jingoism.

کشمیر پاکستان کا اٹوٹ انگ حصہ ہونے کے علاوہ ، گلیشیروں اور میٹھے پانی کی وجہ سے پاکسان کے لئے اہم ہے، جو اس خطے اور ہندوستان کو مہیا کرتے ہیں۔ کشمیر سے گزرنے والا برفانی پانی بھارت میں ایک ارب لوگوں کو پانی اور بجلی فراہم کرتا ہے۔ پاکستان اپنے زرعی شعبے کو فروغ دینے کے لئے خطے سے بہنے والے برفانی پانیوں پر بھی بہت زیادہ انحصار کرتا ہے۔

بڑھتی آبادی اور بجلی کی بڑھتی ہوئی ضرورت کے ساتھ ، ہندوستان نے ہائیڈرو سہولیات تیار کرنے کے لئے اس خطے کا رخ کیا ہے۔ پاکستان کو خدشہ ہے کہ بھارت آب پاشی کے لئے ضروری پانی کو موڑ سکتا ہے ، اور پانی کو پاکستان کے خلاف بطور ہتھیار استعمال کرسکتا ہے۔

اس طرح کشمیر دونوں ممالک کے لئے قومی سلامتی کا ایک بہت بڑا مسئلہ ہے ، جس کے کنٹرول سے دوسری ملکوں کے لئے وجود کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Lahore is of no importance and has never been..it is the city of dengue brothers and the home of donkey nihari eaters.
Islamabad is also of no importance but has a good defence because of margalla hills.
Pakistan could always revert to Karachi as its capital and that city is the city of brave people.
On the other hand, Delhi goes and all else goes as well
Oh my bad, I forgot you are a racist piece of shit.
 
Citizen X

President (40k+ posts)

کشمیر پاکستان کا اٹوٹ انگ حصہ ہونے کے علاوہ ، گلیشیروں اور میٹھے پانی کی وجہ سے پاکسان کے لئے اہم ہے، جو اس خطے اور ہندوستان کو مہیا کرتے ہیں۔ کشمیر سے گزرنے والا برفانی پانی بھارت میں ایک ارب لوگوں کو پانی اور بجلی فراہم کرتا ہے۔ پاکستان اپنے زرعی شعبے کو فروغ دینے کے لئے خطے سے بہنے والے برفانی پانیوں پر بھی بہت زیادہ انحصار کرتا ہے۔

بڑھتی آبادی اور بجلی کی بڑھتی ہوئی ضرورت کے ساتھ ، ہندوستان نے ہائیڈرو سہولیات تیار کرنے کے لئے اس خطے کا رخ کیا ہے۔ پاکستان کو خدشہ ہے کہ بھارت آب پاشی کے لئے ضروری پانی کو موڑ سکتا ہے ، اور پانی کو پاکستان کے خلاف بطور ہتھیار استعمال کرسکتا ہے۔

اس طرح کشمیر دونوں ممالک کے لئے قومی سلامتی کا ایک بہت بڑا مسئلہ ہے ، جس کے کنٹرول سے دوسری ملکوں کے لئے وجود کو خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔
First of Kashmir Pakistan ka koi "atoot ang" nahi hai, thats just the kool aid talking. And basically rest of your argument is of geo strategic importance.

Best solution in my opinion is to declare the LOC as a proper international border, what ever part of Kashmir Pakistan is in control of, it becomes part of Pakistan and whatever is in Indian control becomes part of India.

We already have water treaties for most of our rivers anyway and India so thats no big deal and it also knows other than just empty threats it cannot block such big rivers in that terrain anyways.
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
I think it is not that easy to free kashmir from india in the current situation. The reason is china cannot come to aid of pakistan against india because as soon as it does the rest of the world is also waiting for china to give them a chance to attack it. Pakistan can only take kashmir from india by force if it can fight india on its own. I do not think pakistan is ready for that ie to go it alone. In current situation no one wants to take risk for starting a world war. So the current situation will prevail as things are for a while till things get much better for china and its supporters.
 
Last edited:

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
I think Imran khan is moving step by step. India did a timely move on last august when Pakistan was having economic challenges and was still seen as a hub of terrorism so Pakistan's protest against Kashmir went through deaf ears, but the only mistake India did was it didn't take China into account, which is now changing the whole equation. Pakistan too is now enjoying an improved economic situation as well as a better image in terms of how Pakistan has marketed itself moving against terrorism in recent years. All of these factors have now given Pakistan the opportunity to be aggressive against India now. Don't forget that such voices are coming at a time when India has already enraged kashmiris with a lockdown of more than one year now and there will be no way for majority of Kashmiris to side with India in all this conflict.
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
میرا مشورہ عمران خان کو ہے کہ کشمیر آزاد کرانے کا اس سے بہتر موقع شائد دوبارہ نہیں آۓ گا - چائنا انڈیا کے شمالی سرحدی علاقوں پر قابض ہو چکا ہے اسکا مزید آ گے بڑھنے کا ارادہ ہے جس کے لئے اسے پاکستان کی مدد کی ضرورت ہے- عمران خان کو بنگلہ دیش سے تعلقات استوار کرنے لئے پیش رفت میں کامیابی ہوئی ہے- بنگلہ دیش نے پاکستان سے علیدگی تو حاصل کر لی لیکن بنگلادیشی جانتے ہیں کہ انڈیا نے کس طرح ان کی گردن دبوچی ہے- مغرب میں پاکستان دوست طالبان کی حکومت زیادہ دور نہیں- چین ہر صورت میں سی پیک منصوبے پر عمل درآمد اور اس راستے کو محفوظ رکھنا چاہتا ہے جس کے لیے وہ انڈیا کی سرحد کو سی پیک سے دور رکھنا چاہتا ہے اسلئے وہ تندہی سے وہ انڈیا کے قبضے میں ان سرحدی علاقوں پر قابض ہونا چاہتا ہے جہاں پر انڈیا کا ہونا سی پیک کے لئے آئندہ خطرہ کا باعث ہو سکتا ہے- پاکستان کو چین کےساتھ مل کر کشمیر کو آزاد کروانا چاہئیے
بنگلہ دیش ، بھوٹان اور نیپال کو انڈیا کی شمالی ریاستوں کو چین کے قبضے میں لانے کے لئے بھوپور مدد کرنی چاہئیے - چین ان ملکوں کی سلامتی کی ضمانت دے سکتا ہے - چین انڈیا کی شمالی ریاستوں کو انڈیا سے کاٹ کر سی پیک منصوبے میں نیپال،بھوٹان اور بنگلہ دیش کو بھی شامل کر سکتا ہے- کشمیر میں قبضہ حاصل ہوتے ہی فوری طور پر بین الاقوامی نمائندوں کی موجودگی میں ریفرنڈم کروا کر پاکستان کے ساتھ ضم کیا جانا چاہئیے

کاش کہ ایسا ہوسکتا، لیکن ایسا اس وقت تک نہیں ہوسکتا جب تک پاک فوج کی قیادت امریکہ و اسرائیل کے پالتو جرنیلوں کے ہاتھ میں ہے۔
اگر آپ نے ڈرامہ ارطغرل دیکھا ہو تو آپ اس مردود امیر سعدالدین کوبک (جسے ترک لہجے میں سادتن بھی کہتے ہیں) کے کردار سے واقف ہوں گے۔
0542eab25180678d3bf3a2d706bced6b.jpg

پاک فوج کی سالاری ایسے ہی حرامی جرنیلوں کے ہاتھ میں ہے جو منگولوں اور صلیبیوں کی طرح کفار کی حمایت سے یعنی کہ واشنگٹن کی مرضی سے پاکستان پر مسلط کیے جاتے ہیں۔
ان خنزیروں کو ہٹانا کوئی آسان نہیں ہے، کیوں کہ کور کمانڈرز بھی ایسے حرامی جرنیلوں کی مرضی کے بھرتی کیے جاتے ہیں۔
پاکستان جیسے ملک کے اندر کوئی ارطغرل ہوتا تو ان غداروں کا صفایا ممکن ہوتا، پھر کشمیر کی آزادی اور دہلی پر قبضے کی راہ دکھائی دے سکتی تھی۔
ابھی ان خنزیروں نے امریکہ اور بھارت کے ساتھ مل کر کشمیر کا سودا کیا ہوا ہے۔ پاکستانی قوم کو گانے گا گا کر نفاق کے انجکشنز لگا رہے ہیں۔
عمران نیازی ایک گھٹیا گھرانے کا بدکردار شخص ہے، جسے ان خنزیر جرنیلوں نے کٹھ پتلی کی طرح استعمال کر کے پھینک دینا ہے۔
 
MRT.abcd

Minister (2k+ posts)
Why? Kashmiris don't want to be with Pakistan or India they want all of their Kashmir back including what is with Pakistan now i.e everything from Sialkot up till the Chinese border.

Stop having this chicken hawk wet dreams about we will do xyz dabardoos and liberate Kashmir. For what, its like helping an old lady forcefully cross the street when she doesn't want to.

Last time such a stupid mis-adventure was carried out it was the rat bastard Kashmiris themselves who ratted us out to the Indians.

In a nut shell stop this stupid chest beating jingoism.
Fuck off you rat