دل کش۔

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
117543008_2665714860384005_8404781668323403905_o.jpg


وہ ایک یاد گار رات تھی، جب ہم آدھی رات کو کمراٹ سے کوئی پانچ چھ گھنٹہ پہلےدیر کےپہاڑوں میں ہوٹل کی تلاش میں تھے،اور ایک اجنبی نے گاڑی روک کر ہمیں اپنے ساتھ چلنے کی دعوت دی، ۔کہ ہم مسافر تھے، اور مہمان نوازی پختون کلچر کی پہچان ہے،مگر ہمارے مودبانہ انکار پر ہمیں ہوٹل کا رستہ سمجھایا، جس کے لیئے ہمیں گاڑی موڑ کر تھوڑا واپس جانا تھا۔۔
جب ہم اپنی جیپ لے کر وہاں پہنچے تو پتہ چلا کہ ہوٹل سڑک سے کوئی سو میٹر نیچھے واقع ہے، جس تک جانے والا رستہ بھی ابھی کچا تھا، مگر گاڑی گزارنے لائق تھا۔۔اور اگلی صبح وہ ہوٹل کچھ اسطرح دل کش نظر آیا۔۔یہ سنگم ہوٹل ہے۔ جو آج سوشئیل میڈیا میں ہزاروں میل دور سے تیرتا ہوا میرے سامنے آیا اور میں نے اسے پہلی نظر میں ہی پہچان لیا۔


سفر کمراٹ کا ۔۔تحریر جانی۔​
 

Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
Woh choro yeh batao jo log Deen ko base bana k logo ko loot tay hein, unko littar parne chaye keh nai?
بلکل اور سب سے پہلے اس کا آغاز عمران خان سے ہونا چاہیے جس نے دین کو استعمال کرتے ہوئے ووٹ مانگا، مدینے کی ریاست کے نام پہ۔۔۔۔
 

Dream Seller

Chief Minister (5k+ posts)
بلکل اور سب سے پہلے اس کا آغاز عمران خان سے ہونا چاہیے جس نے دین کو استعمال کرتے ہوئے ووٹ مانگا، مدینے کی ریاست کے نام پہ۔۔۔۔
Aghaaz yoh khadim rizvi se hona chaye aur khatam pe uspe as he’ll become a paradigm for others. He mislead kids like you and now they’re roaming free carrying huge danger to the society and Deen
 

Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
Aghaaz yoh khadim rizvi se hona chaye aur khatam pe uspe as he’ll become a paradigm for others. He mislead kids like you and now they’re roaming free carrying huge danger to the society and Deen
آغاز ایسے منافقوں سے ہونا چاہیے جو خود کو لبرل کہتے ہیں مگر ووٹ دین کے نام پہ مانگ کر لوگوں کو بیوقوف بناتے ہیں