کشمیر: 'بیٹا اپنے ایڈمیشن کے لیے گیا تھا، بے گناہ مارا گیا'

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

بھارتی فوج نے تین کشمیری نوجوانوں کو ایک جھڑپ میں مارنے کا اعتراف کیا ہے جو جولائی میں لاپتا ہو گئے تھے۔ فوج نے تسلیم کیا ہے کہ وہ نوجوان جس انکاؤنٹر میں مارے گئے، اس میں قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی ہوئی تھی