Nawaz Sharif after the APC speech!!!

desan

President (40k+ posts)
969489_472887452787473_1429844191_n.jpg

https://twitter.com/x/status/1309141910745944064
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے شرک نواز شریف بٹ سے زیادہ خوبصورت بھی ہے اور ایماندار اور حلالی بھی جبکہ نواز شریف بٹ تو ۔۔۔۔۔

رانا جی گیت مکمل کرو...... ساڈی ایمجینیشن تے نہ چھڈ دیو
ایدکی تے مکمل کر دینے آں تواڈے واسطے لیکن فیوچر وچ نغمہ پورا ہونا چائدہ اے . ھٰذا جسٹ ون ٹائم دی فیسیلیٹی

جبکہ نواز شریف بٹ گوالمنڈیلا تو فوج کے شہداء پر بھونکنے والا نسلی کنجر ہے.....
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

ڈاکٹر صاحب یہ تقریر کسی نواز شریف نے نہیں کی یہ تقریر ہوا میں تھی نواز نا کرتا کوئی اور کرتا - سیاسی محاملات میں فوجی مداخلت ایک حقیقت ہے اور ترقی کرنے والے ملکوں نے تین سو سال پہلے اس سے نجات حاصل کر لی - حکومتیں بدلتی ہیں جب عوامی رائے بدلتی ہے مگر ادارہ نہیں بدلتا - ایک ادارہ سب سے پہلے اپنے مقاصد دیکھتا ہے ویسے بھی بلڈی عام سویلین کی حیثیت ہی کیا ہے جو فوجی افسر ان کے دروازے تک جائے - یہ ایک سیاست دان کو ہی کرنا پڑتا ہے ووٹ کی بھیک مانگنےکے لئے - یہی بھیک اسے کارکردگی دکھانے پر مجبور کرتی ہے ورنہ اگلی بار یہ خیرات نہیں ملتی - جمہوریت انسان کی صدیوں سے ملک چلانے کی مرحلہ وار ترقی کرتی ہوئی شکل ہے کل اس سے بہتر ہو کر کوئی اور شکل بھی اختیار کر سکتی ہے مگر فلحال یہ گوورنس اور محیشت کو چلانے کے لئے آزمودہ نسخہ ہے -
 
قرآن و سنت مخالف نظامات کو جس نام کا بھی اوڑھنا پہنایا جائے اس پر اللہ کی لعنت
Its as simple as that Awan sahaib. I don't need any diabolic counter comments on this.
I have exercised my right to answer you, therefore its closed for further discussion.
Thank you.​
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

قرآن و سنت مخالف نظامات کو جس نام کا بھی اوڑھنا پہنایا جائے اس پر اللہ کی لعنت
Its as simple as that Awan sahaib. I don't need any diabolic counter comments on this.
I have exercised my right to answer you, therefore its closed for further discussion.
Thank you.​
ڈاکٹر صاحب آپ نے قرآن و سنت کا کہا ہے تو کہاں قرآن کہتا ہے گوروں سے ڈالر لے کر نا صرف اپنے فوجی بلکے اسی ہزار محصوم لوگ بھی مروا دو - آپ نواز کو جتنی چاھے گالیاں دیں مجھے کوئی غرض نہیں مگر ان وردی والے درندوں کی حمایت نہ کریں بس یہی درخواست ہے - کسی کے ڈالر کھائے محاف ہو سکتے ہیں مگر خون محاف نہیں ہو سکتے