باغ جناح گراؤنڈ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسہ عام کے فضائی مناظر

Resident Evil

Senator (1k+ posts)
باؤجی اور اُسکا پوارٹبّر ماہر جیب تراش ہیں، جبکہ
ہمارا کپتان اِنکی شلواروں کے ناڑے کاٹنے کا ما ھر نکلا

ساری دنیا کہتی رہی اِنکے جلسے بین کرو،، لیکن کپتان نے کہا" نہیں" دکھاؤ تاکہ دنیا کے سامنے اِنکی بھڑکوں کی حقیقت آشکارا ہو،، اور یہ لوگ عوام کے سامنے ننگے ہو جائیں
 

Green Inside

Senator (1k+ posts)
EkoEa8vWkAUYG_D