شہید ذوالفقاراور بے نظیر کا خواب پورا کرنے کیلئے ہمیں ووٹ دیں: بلاول زرداری

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ذوالفقار علی بھٹو نے کوٹہ سسٹم بنا کر سندھیوں کو غیر خواندہ اور بھٹو زندہ رکھنے کا خواب دیکھا. اب یہ خواب ٹوٹ جانا چاہے
 

Amatuka

MPA (400+ posts)
Your mission is only to remain in power, keep the masses illiterate, poor and increase their assets as much as possible. How can he repeat the same rhetoric when PPP did nothing in sindh since it is formed.
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
ذوالفقار علی بھٹو نے کوٹہ سسٹم بنا کر سندھیوں کو غیر خواندہ اور بھٹو زندہ رکھنے کا خواب دیکھا. اب یہ خواب ٹوٹ جانا چاہے
بھتو کا کوٹہ سسٹم دس سال کے وعدے پر تھا۔۔ بعد ازاں کوٹہ سسٹم کیلیے ضیا اور پھر الطاف اور بینظیر کا شکریہ ادا کریں ۔۔ مگر کوٹہ سسٹم پو یا نہ ہو پیپلز پارٹی سندھی عوام کو جہالت میں رکھنے اور امتحانات مٰیں نقل کی عظیم پالیسی پر ہر صورت کاربند رہے گی ۔۔۔۔
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بھتو کا کوٹہ سسٹم دس سال کے وعدے پر تھا۔۔ بعد ازاں کوٹہ سسٹم کیلیے ضیا اور پھر الطاف اور بینظیر کا شکریہ ادا کریں ۔۔ مگر کوٹہ سسٹم پو یا نہ ہو پیپلز پارٹی سندھی عوام کو جہالت میں رکھنے اور امتحانات مٰیں نقل کی عظیم پالیسی پر ہر صورت کاربند رہے گی ۔۔۔۔
یہ وعدہ تیس سال کے لئے ہونا چاہے تھا اور ساتھ میں تعلیم اور ہنر سیکھانے کا منصوبہ بھی. ایک نسل کو پڑھا لکھا اور ہنر یافتہ بنا دیا جاتا تو بھٹو مر جاتا لیکن نیت کچھ اور ہی تھی
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
نانا جی نے پاکستان کے صرف دو ٹکڑے کیے تھے میں چار ٹکڑے کرنے کا خواب دیکھ رہا ہوں۔
ان خاندانوں نے سیاست کا ٹھیکہ لیا ھے کرپٹ خاندانوں کو اس سے آسان کام نہیں مل سکتا۔ پاکستان میں ترقی کا سب سے آسان فارمولا لوٹ کھسوٹ کی سیاست میں ہی ھے
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
×
bukwas bundd kurr hijrae kaunsa khuwab jalee, orr lootnae kaa khuwaab insani humdurdi toe ZERO hae weelaetee dubai born gndu. Sindh koe toe theek nahee kursaka saraae developmental project kaa paesaa tum loage khaa gaae. Iss duffa ppp ya pmln jeetee toe 100% guaranteed sarae pakistani suruk purr nikul ayein gae inshallah
 

Shahzad Ali AK-27

MPA (400+ posts)
بھٹو کا خواب تب پورا ہو گا جب تو ڈیوڈ کو گھر سے نکالے گا
اور ناشتہ تھر کے بچوں کے فنڈ کی بجاے خود کما کے کرے گا
بلکہ اگر تو می ٹیچر پر مضمون لکھ کے دیکھے گا تو میں تجھے
٥٠ روپے دوں گا جو تیرا پہلا حلال کا نوالہ ہو گا
 

desan

President (40k+ posts)
EknohQVXgAIk536
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
بھٹو اور بے نظیر نے جو جھوٹے خواب عوام کو دکھائے .اور خود اپنی زندگی میں انہیں پورا کرنے کی کوشش نہیں کی ..اسے تم پورا کرو گے ؟
جوک آف دی ڈے