فوج ہمارے ساتھ ہے ہمیشہ نون لیگ کا تاثر رہا ووٹر پر اب فوج سے ہم جنگ کریں گےاس بیانیے کے ساتھ اور ہم فوج سے انتقام لینے کو ملکی راز فاش کر یں گے اس بیانیے سے کتنا ووٹ بینک محفوظ رہے گا یہ دیکھنے کی بات ہے اور اگر سارا ملک فوج سے جنگ کرنا چاہتا ہے تو آپوزیشن سے پوچھ لے کہ وہ اپنے زاتی اکاونٹس سے عوام کی مدد کریں گے یا نہیں