وزیراعظم عمران خان کی آرمی چیف سے ملاقات

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
838153_4607807_imi_updates.jpg


وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے جس میں پاک فوج سے متعلق پیشہ ورانہ امور، اندرونی، بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ملاقات میں پاک فوج، ایف سی اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکاروں کو مادر وطن کے دفاع کیلئے قربانی دینے پر خراج عقیدت پیش کیا۔

https://twitter.com/x/status/1321747806227517441

عمران خان نے ملاقات میں آرمی چیف کو بتایا کہ پوری قوم دشمن کی حالیہ بزدلانہ کارروائیوں کے خلاف متحد ہے۔


Chief of Army Staff General Qamar Javed Bajwa called on Prime Minister Imran Khan at Islamabad today.

Professional matters pertaining to Pakistan Army, internal and external security situation was discussed during the meeting.

Taking into account recent efforts to stoke violence in Pakistan, Prime Minister resolved that entire nation is united against the cowardly acts of the enemy.

Prime Minister paid tributes to personnel of Pakistan Army, FC and Law Enforcement Agencies who sacrificed their lives for the defense of the motherland.
 
Last edited by a moderator:

hello

Chief Minister (5k+ posts)
سر جی یہ ملنا میلانا بھی رکھو لیکن ان ملک دشمن بیانیے والو کو بھی لگام دو دکھ ہوتا ہے جب یہ لوگ ایسے بیان دیتے ہیں جس پر بھارت میں شادیانے بجتے ہیں ان کنجروں کو بھی نتھ ڈالیں یہ تو حد سے زیادہ بھرتے جا رہے ہیں اب تو یہ دھماکے بھی آپ پر ڈال رہے ہیں بلوچستان پر ہندوستان کی حمایت کر رہے ہیں ہمیں بزدلی تک کے طعنے دینا شروع ہو گئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ ہماری ۲۷ فروری کی شاندارکامیابی کو ہندو رنگ دینے کی کوشش کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔ ہم نے ۲۷ فروری شاندار کامیابی کے بعد ابی نند واپس کرکے اپنی جداگاناں خوب صورت تاریخ دہرائی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو ہمارے آقا مولا صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکہ میں کیا کہ شاندار فتح کے بعد عاجزی اختیار کی اور یعنی کفار کو جنہوں نے آپ پر ظلم کیے اور آپ کو اپنے شہر سے ہجرت کرنے پر مجبور کیا انہیں ناصرف معاف کیا بلکہ انہیں امان دی ہماری تاریخ ہے مسلمانوں کی کہ فتح کے بعد تکبر غرور میں نہیں آنا ۔۔۔۔۔۔۔۔ صلاح دین ایوبی نے جب بیت المقدس فتح کیا تو انگریز مورخ لکھتےہیں اس نے عیسا ئی لوگوں کو زندہ جانے دیا بلکہ انہیں امان دی ہماری تاریخ بڑی شاندار ہے ہم بیک وقت خلافت عثمانیہ میں نا صرف مسلمانوں کے حاکم تھے بلکہ عیسائی ریاستیں بھی خلافت عثمانیہ میں تھیں جن کے ساتھ ہمیشہ انصاف کیا جاتا تھا
 
Last edited:

Pakistan4life

Politcal Worker (100+ posts)

خان صاب تے چیف صاب گل مکاؤ ہن . پانی سر توں لنگدا جا ریا اے

We want action now against all these traitors.
70 percent tu cabinet mai bethe hain. In ko bhi ibrat ka neshana banaye plus IK has supported Harbeyar Marri should also be kicked out. Nobody should be above Pakistan
 

immii

Senator (1k+ posts)
خان کا مسئلہ یہ ہے کہ اس ان ایک ہی وقت میں سارے دشمنوں کو للکار دیا ہے۔پاکستان دشمن اور اسلام دشمن اب خان کو ہٹانا چاہتے ہیں۔لیکن ہم اپنے کپتان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ایک وہی اکیلا ہے جو اسلام اور پاکستان کی جنگ لڑ رہا ہے
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)

خان صاب تے چیف صاب گل مکاؤ ہن . پانی سر توں لنگدا جا ریا اے

We want action now against all these traitors.
اندر کی بات یہ ہی ھے ان ن لیگی بھڑوں،بیغرتوں ،ںبیشرموں لوٹ ماروں غدار سیاست دانوں کو آپنے آخری انجام تک پہنچایا جائے۔ جو کہ حکومت حاصل کرنے کے لئے آپنی دھرتی ماں جیسی ماں کا بھی سودا دشمنوں سے کر لیں گے