وطن فروش حکمران، سرکتے نقاب

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کل ایاز صادق کے انکشاف نے پوری قوم کو ہلا کر رکھ دیا کہ ابھینندن کی واپسی میں جو پھرتی دکھای گئی اس کے پیچھے حکومت کا جذبہ خیر سگالی نہیں بلکہ انڈین فضای حملے کا خوف تھا۔ ایاز صادق نے شاہ محمود کی تصویر کشی بھی کچھ اسطرح کی کہ شاہ جی موصوف کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں اور پیشانی پر عرق انفعال کے موتی تھے۔
اس بات کو صرف چوبیس گھنٹے گزرے تھے کہ ایک اور اہم مگر خوفناک انکشاف سامنے آیا ہے اور وہ یہ کہ انڈیا نے تین سو ستر شق کے خاتمے سے کشمیر کی علیحدہ ریاستی حیثیت ختم کردی تھی۔ جس کے تحت کشمیر کا اپنا فلیگ اور اپنی اسمبلی تھی، کشمیر میں کوی بھارتی جائیداد نہین خرید سکتا تھا اور نہ ہی وہاں جاب کرسکتا تھا
مودی حکومت نے اس قانون کو ختم کیا تو پاکستان اور کشمیر میں وسیع پیمانے پر سخت احتجاج اور سول نافرمانی کی تحریک اٹھی اور کشمیر کو مکمل لاک ڈاون کردیا گیا۔
اس موقع پر اپوزیشن نے جب اس اقدام کو پارلیمینٹ میں ڈسکس کرنا چاہا تو بزدل حکمرانوں نے پارلیمینٹیرینز کو ڈسکشن کرنے سے روک دیا تھا
قوم ان وطن فروش حکمرانوں سے پوچھنا چاہتی ہے کہ ایسا کیوں ہوا؟
کیا مودی نے اس قانون کو ختم کرنے سے پہلے پی ٹی آی کی گورنمنٹ کو اعتماد میں لیا تھا جو آپ اس قانون شکنی کو ڈسکس نہیں کرنا چاہتے تھے؟؟؟؟
عمران خان کی دعا پہلے ہی شکوک و شبہات کی نظر سے دیکھی جارہی ہے جس میں اس نے مودی حکومت کی کامیابی کیلئے دعا مانگی تھی
کیا یہ شرم سے ڈوب مرنے کا مقام نہیں کہ جس قانون کے خاتمے پر پورا کشمیر سراپا احتجاج بنا ہوا تھا ہماری گورنمنٹ نے اس پر مودی حکومت سے سازباز کی اور اسے پارلیمینٹ میں ڈسکس کرنے سے بھی بزور روک دیا ؟؟؟
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

Pity you...
 
Shahzad Ali AK-27

MPA (400+ posts)
جنہوں نے اپنی لاشیں بیماریاں رشتے بچ دیے
انہوں نے ایک دن ملک بھی بچانا تھا یہ ہمیں بھی پتا تھا
اسی لیے ان کو اتنا ہی بتایا گیا تھا جتنی ان کی اوقات تھی
اگر سیکورٹی اتنی کمزور ہوتی تو نواز مودی کو اسی دن پیش کر دیتا جس دن
نواز کی امی نے مودی کو پگھ پہنائی تھی
 
boss

Senator (1k+ posts)
کل ایاز صادق کے انکشاف نے پوری قوم کو ہلا کر رکھ دیا کہ ابھینندن کی واپسی میں جو پھرتی دکھای گئی اس کے پیچھے حکومت کا جذبہ خیر سگالی نہیں بلکہ انڈین فضای حملے کا خوف تھا۔ ایاز صادق نے شاہ محمود کی تصویر کشی بھی کچھ اسطرح کی کہ شاہ جی موصوف کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں اور پیشانی پر عرق انفعال کے موتی تھے۔
اس بات کو صرف چوبیس گھنٹے گزرے تھے کہ ایک اور اہم مگر خوفناک انکشاف سامنے آیا ہے اور وہ یہ کہ انڈیا نے تین سو ستر شق کے خاتمے سے کشمیر کی علیحدہ ریاستی حیثیت ختم کردی تھی۔ جس کے تحت کشمیر کا اپنا فلیگ اور اپنی اسمبلی تھی، کشمیر میں کوی بھارتی جائیداد نہین خرید سکتا تھا اور نہ ہی وہاں جاب کرسکتا تھا
مودی حکومت نے اس قانون کو ختم کیا تو پاکستان اور کشمیر میں وسیع پیمانے پر سخت احتجاج اور سول نافرمانی کی تحریک اٹھی اور کشمیر کو مکمل لاک ڈاون کردیا گیا۔
اس موقع پر اپوزیشن نے جب اس اقدام کو پارلیمینٹ میں ڈسکس کرنا چاہا تو بزدل حکمرانوں نے پارلیمینٹیرینز کو ڈسکشن کرنے سے روک دیا تھا
قوم ان وطن فروش حکمرانوں سے پوچھنا چاہتی ہے کہ ایسا کیوں ہوا؟
کیا مودی نے اس قانون کو ختم کرنے سے پہلے پی ٹی آی کی گورنمنٹ کو اعتماد میں لیا تھا جو آپ اس قانون شکنی کو ڈسکس نہیں کرنا چاہتے تھے؟؟؟؟
عمران خان کی دعا پہلے ہی شکوک و شبہات کی نظر سے دیکھی جارہی ہے جس میں اس نے مودی حکومت کی کامیابی کیلئے دعا مانگی تھی
کیا یہ شرم سے ڈوب مرنے کا مقام نہیں کہ جس قانون کے خاتمے پر پورا کشمیر سراپا احتجاج بنا ہوا تھا ہماری گورنمنٹ نے اس پر مودی حکومت سے سازباز کی اور اسے پارلیمینٹ میں ڈسکس کرنے سے بھی بزور روک دیا ؟؟؟

جو بچے اجتمائی زیادتی کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں
وہ

بڑے ہو کر ببر شیر کی آئی ڈی بنا کر نون لیگ کو سپورٹ کرتے ہیں
اور
فورم پر الٹے سیدھے تھریڈ بنا کر اپنی ٹوئی چھلواتے ہیں

?
 
HimSar

Minister (2k+ posts)
جو بچے اجتمائی زیادتی کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں
وہ

بڑے ہو کر ببر شیر کی آئی ڈی بنا کر نون لیگ کو سپورٹ کرتے ہیں

?
Dude, don't.
 
Shahzad Ali AK-27

MPA (400+ posts)
اگر نواز کو غلاظت کھانے سے نہ روکا جاتا
اور اس کو حرام کی نہاریاں پیش کی جاتیں
تو ایاز صادق جیسے کچرے کو کبھی نہ ابھی نندن
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جو بچے اجتمائی زیادتی کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں
وہ

بڑے ہو کر ببر شیر کی آئی ڈی بنا کر نون لیگ کو سپورٹ کرتے ہیں
اور
فورم پر الٹے سیدھے تھریڈ بنا کر اپنی ٹوئی چھلواتے ہیں

?

اور جو ناجائز بچے ساری عمر باپ کی ناکام تلاش کے بعد آخرکار پٹھانوں کے ہمزاد بننے کا شرف حاصل کر لیتے ہیں زرا سے پر نکلنے کے بعد اپنے آپ کو باس کہلوانا شروع کردیتے ہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ایاز صادق ایک دلیر بندہ ہے اس نے جو بھی بیان دیا ہے پاکستان میں بیٹھ کر دیا ہے۔ جس نے پکڑنا ہے ہمت ہے تو پکڑ لے مگر پھر انکشافات کا ایکس سلسلہ شروع ہوجاے گا جو موجودہ وطن فروشوں کو لے ڈوبے گا
 
Dawood Hassan

Minister (2k+ posts)
Premium Member
ایاز صادق ایک دلیر بندہ ہے اس نے جو بھی بیان دیا ہے پاکستان میں بیٹھ کر دیا ہے۔ جس نے پکڑنا ہے ہمت ہے تو پکڑ لے مگر پھر انکشافات کا ایکس سلسلہ شروع ہوجاے گا جو موجودہ وطن فروشوں کو لے ڈوبے گا

he is a mother fucker, traitor. Working for the enemies
He will be taken care of
mark my words. Sharifs are completely done this time around.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ملک اکہتر میں اقتدار کے خواشمندوں کی ہوس کا شکار ہوا. پاکستان کو غیر کی دشمنی سے کم اور اپنوں کی غداری سے زیادہ خطرہ ہے
 
بشر

Councller (250+ posts)
ایاز صادق ایک دلیر بندہ ہے اس نے جو بھی بیان دیا ہے پاکستان میں بیٹھ کر دیا ہے۔ جس نے پکڑنا ہے ہمت ہے تو پکڑ لے مگر پھر انکشافات کا ایکس سلسلہ شروع ہوجاے گا جو موجودہ وطن فروشوں کو لے ڈوبے گا

کون سا والا بیان
جو اسمبلی میں دیا یا وہ جس کی بعد میں تردید کی

ہاہاہاہاہا
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
کل ایاز صادق کے انکشاف نے پوری قوم کو ہلا کر رکھ دیا کہ ابھینندن کی واپسی میں جو پھرتی دکھای گئی اس کے پیچھے حکومت کا جذبہ خیر سگالی نہیں بلکہ انڈین فضای حملے کا خوف تھا۔ ایاز صادق نے شاہ محمود کی تصویر کشی بھی کچھ اسطرح کی کہ شاہ جی موصوف کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں اور پیشانی پر عرق انفعال کے موتی تھے۔
اس بات کو صرف چوبیس گھنٹے گزرے تھے کہ ایک اور اہم مگر خوفناک انکشاف سامنے آیا ہے اور وہ یہ کہ انڈیا نے تین سو ستر شق کے خاتمے سے کشمیر کی علیحدہ ریاستی حیثیت ختم کردی تھی۔ جس کے تحت کشمیر کا اپنا فلیگ اور اپنی اسمبلی تھی، کشمیر میں کوی بھارتی جائیداد نہین خرید سکتا تھا اور نہ ہی وہاں جاب کرسکتا تھا
مودی حکومت نے اس قانون کو ختم کیا تو پاکستان اور کشمیر میں وسیع پیمانے پر سخت احتجاج اور سول نافرمانی کی تحریک اٹھی اور کشمیر کو مکمل لاک ڈاون کردیا گیا۔
اس موقع پر اپوزیشن نے جب اس اقدام کو پارلیمینٹ میں ڈسکس کرنا چاہا تو بزدل حکمرانوں نے پارلیمینٹیرینز کو ڈسکشن کرنے سے روک دیا تھا
قوم ان وطن فروش حکمرانوں سے پوچھنا چاہتی ہے کہ ایسا کیوں ہوا؟
کیا مودی نے اس قانون کو ختم کرنے سے پہلے پی ٹی آی کی گورنمنٹ کو اعتماد میں لیا تھا جو آپ اس قانون شکنی کو ڈسکس نہیں کرنا چاہتے تھے؟؟؟؟
عمران خان کی دعا پہلے ہی شکوک و شبہات کی نظر سے دیکھی جارہی ہے جس میں اس نے مودی حکومت کی کامیابی کیلئے دعا مانگی تھی
کیا یہ شرم سے ڈوب مرنے کا مقام نہیں کہ جس قانون کے خاتمے پر پورا کشمیر سراپا احتجاج بنا ہوا تھا ہماری گورنمنٹ نے اس پر مودی حکومت سے سازباز کی اور اسے پارلیمینٹ میں ڈسکس کرنے سے بھی بزور روک دیا ؟؟؟
کھوتے کا بچہ جھوٹ بول رہا ھے جناب۔۔۔جس دن حملے کے بارے میں اطلاع تھی کہ حملہ ہو سکتا ھے اس کے دو یا تین دن گزرنے کے بعد اسکو رہا کیا گیا تھا دوسری بات بھی جھوٹ ہی ہو گی۔۔۔کیا یہ عمران خان کو گالیاں دینے سے پہلے اجازت لیتے ہیں؟؟؟
 
bigrabbit

Politcal Worker (100+ posts)
bacchay kiun 3 dinoon say tairay pichwaray main aag lugi hoi hai..
aab tu Noon leaugue per pabandi hi lugay gi...
jo putna hai put loo :)
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
میرا یہ مشن ہے کہ پاکستان کے دشمن وطن فروشوں کے اصلی اور مکروہ چہرے بے نقاب کرتا رہوں
یہ گندی نالی کے کیڑے پچھلے دنوں انہوں نے انڈیا اور امریکہ سے یکجہتی کا اظہار کرنے کیلئے چینی ایپس پر پابندی لگانا شروع کی ہی تھی کہ میں نے ان کو بے نقاب کردیا جس کے بعد ایپ پر بین اٹھایا گیا مگر یہ انڈیا کے ایجنٹ اپنی کوششوں میں لگے ہوے ہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جنہوں نے سعودیہ کی نوکریاں کرنی ہیں اور امریکہ میں فیمیلیز اور بزنس سیٹل کر رکھے ہیں انہیں کیا لگے پاکستان سے۔ انہوں نے تو وہی کرنا ہے جو امریکی حکم دیں گے
 
Mind the Gap

Voter (50+ posts)
میرا یہ مشن ہے کہ پاکستان کے دشمن وطن فروشوں کے اصلی اور مکروہ چہرے بے نقاب کرتا رہوں
یہ گندی نالی کے کیڑے پچھلے دنوں انہوں نے انڈیا اور امریکہ سے یکجہتی کا اظہار کرنے کیلئے چینی ایپس پر پابندی لگانا شروع کی ہی تھی کہ میں نے ان کو بے نقاب کردیا جس کے بعد ایپ پر بین اٹھایا گیا مگر یہ انڈیا کے ایجنٹ اپنی کوششوں میں لگے ہوے ہیں
Lol, baray bubbar shair ho. Apni chingaar ko record kar kay suniyah kay waqaee bubber shai ki hai ya koi aur janwar ki.