میرے بیان کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی گئی - ایاز صادق کی پریس کانفرنس

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1322456892787011585
لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق نے کہا ہے کہ میں اپنے موقف پر کھڑا ہوں میرے پاس بہت سے راز ہیں،نہ مجھے کسی کو غدار کہنے کا حق ہے، نہ کسی اور کو مجھے، پاکستان کیلئے ہم سب ایک ہیں۔


لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا تھا کہ ہم سیاسی لوگ ہیں اور سیاسی جواب دیتے رہیں گے،میں نالائق حکومت کے بارے میں کہنا چاہوں گا، آپ نے جو لڑائی لڑنی ہے لڑیں، افواج پاکستان کو اس لڑائی سے باہر رکھیں،

لاہور میں میرے بارے میں لگے بینروں سے پاکستان کی خدمت نہیں کی گئی،ان بینروں سے بھارتی میڈیا کے پراپیگنڈے کو تقویت دی گئی،ہم سیاسی لوگ ہیں، سیاسی مخالفین کے خلاف بیان دیتے ہیں اور دیتے رہیں گے، میں اپنے موقف پر کھڑا ہوں میرے پاس بہت سے راز ہیں،نہ مجھے کسی کو غدار کہنے کا حق ہے،

نہ کسی اور کو مجھے، پاکستان کیلئے ہم سب ایک ہیں، ہندوستان کو ہمیشہ کی طرح منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ہندوستان اپنے ناپاک عزائم میں کامیاب نہیں ہو سکے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ سیاسی بات کو جو رنگ دینے کی کوشش کی گئی، اس سے سلیکٹڈ حکومت نے ہندوستان کے بیانیے کو تقویت دینے کی کوشش کی،

اور افواج پاکستان کو میرے بیان سے نتھی کرنے کی کوشش سے پاکستان کی خدمت نہیں کی گئی، میری بات پر لوگوں کو اختلاف ہوسکتا ہے لیکن میرے بیان کو سیاسی طور پر لیا گیا،ہمیں اس حکومت سے شدید سیاسی تحفظات ہیں،میرے نیشنل اسمبلی میں بیان سے اس میٹنگ کا کوئی تعلق نہیں ،حکومتی لوگ مس ریڈ کر گئے۔

 
Last edited by a moderator:

hello

Chief Minister (5k+ posts)
اب لکلا میدان میں بزدل چوہا اگر یہ بات تھی تو میدان میں رہتے کہیں چھپ کیوں گے تھے
تمہیں پتا تھا میں نے بونگی مار دی ہے لہذا ڈیفنڈ ہونا مشکل ہے لہذ ا نکلو میدان چھوڑ کر اور کہیں کارپٹ کے نیچے چھپ جاؤ
لیکن شکریہ تمھارا تم نے تو نواز شریف کی پتلون تک اتار دی اس کو سر بازار ننگا کر دیا
میاں کے بیانیہ کی پھوک نکل گئی ایاز صادق کا چند سیکنڈ کے بیان نے ان کے غرور کو ذمین بوس کر دیا ان کے ترجمان چھپتے پھر رہیں ہیں میاں تک کہیں نظر نہیں آ رہا بلکہ ٹویٹی مریم بھی کہیں دبک کر بیٹھی ہے ہر جگہ ان کی وہ درگت بن رہی ہے ذلت رسوائی ان کے حصے آ رہی ہے توبہ توبہ
 
Last edited:

khan_11

Minister (2k+ posts)
What a logic by an idiot and besharm insaan, fir the sake of your corrupt leader you tried to twist the Pakistan narrative which we get after decays struggle and sacrifices to show the world we are peaceful nation and india is a terrorist country and they(india,israel,afghanistan) involved in every terrorist activities in Pakistan we caught bloody kulbhoshan ,you did the same thing when your bloody leader lost Kargil war in Washington.lakh lannat on you the family of shaitaan
 

ranaji

President (40k+ posts)
اب یہ حرام زادہ سور کا بچہ مودی کا نطفہ رام گلی امرتسری دلوں کا حرامی نطفہ جتنا مرضی بھونک لے اد حرام زادے گشتئ کی اولاد نے پاکستان کی فتح کو جو انڈیا کی دلا گیری سے نقصان پہنچانا تھا جو اس حرام زادے نے ہماری فوج کے خلاف بھونک جر کر اپنی ماں چ ۔۔۔ تھی وہ یہ زحرام زادہ اپنی ماں چ ۔۔۔ چکا اب یہ حرام زادہ جتنا مرضی بھونک لے اس گشتی کے بچے پاکستان کے دشمن ہماری فوج کے دشمن سور کے بچے کو سوراور کتے کی طرح ہی ٹریٹ کیا جائے گا حرام زادہ میر جعفر میر صادق کنجر
 

Resident Evil

Senator (1k+ posts)
ہاہاہا۔۔۔ لگتا ہے اسکا پچھواڑہ تیار نہیں تھا ۔۔۔پر اسے شوق بڑا تھا۔۔۔
اب بھگتو۔۔۔
پہ پختو کے ورتہ سالی کُونی وائی ۔ ۔ ۔
Who keeps his a,ss absolutely aligned to the di,ck
 

Kam

Minister (2k+ posts)
First you degrade our national pride then you say "its a political".

1. You degraded institutions.

2. You degraded sanctuary of Quaed Mizar.

3. You decredited judiciary.

4. You tried to create chaos in the army ranks and files.

5. Begharto tum itny bhi chochy nahin ho...............

Tumhary crimes Mir Jaffir aur Mir sadiq sy bhi bary hain..........

Tum ny khud ko samajh kia rakha hai...............aidy tussi ladly.................
 
Last edited:

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
He is right -- issue is not political. It is about
a) National security,
b) Integrity of the state ,
3) Volition of constitution and and defaming forces
4) Breach of secrecy and also
5) Breach of his oath and floor rules.

His propagating of Indian narrative, telling lies on the floor and working as an agent of a convicted criminal are other political charges
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
ہاہاہا۔۔۔ لگتا ہے اسکا پچھواڑہ تیار نہیں تھا ۔۔۔پر اسے شوق بڑا تھا۔۔۔
اب بھگتو۔۔۔

یہ ایک فقرہ اس جاہل اور بیوقوف کا ساری عمر پیچھا کرتا رہیگا۔ اور اسے الیکشنز میں اس فقرے کی بہت بڑی قیمت ادا کرنا پڑیگی۔
 
Last edited:

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
Aey ghadar kuutay Ayaz Bin Mir Sadiq, ab teri iss Pak mulk Pakistan mein woh halat ho gi kay na to aur na tera tabbar kahein aa ja sakey ga, jesay Nawaz shaitan aur uss kay tabbar ko London mein her jagah galiyan, bud duaeen, nafrat milti hey, InnshaAllah tera aur teray tabbar ka bhi yehi haal ho ga.
MARK MY WORDS YOU FILTHY SWINE AYAZ BIN MIR SADIQ.
 

merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)
Haramzade ne jo baath kahi hae woh jahil bhi samajh sakta hae oor ab kehta hae siasi rang dia gaya hae. Thok do inn haramzadoon ko. Leken afsos ki baath yeh hae ke baad mein yehi establishment deal de deti hae. Zinda misal nawaz sharif jessa haramkhor court se convicted ab bahar beta hae aram se maze se bahar hae