عمران خان کی حکومت میں صرف ایک چیز سستی ہوئی، وہ ہے موت - سراج الحق

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پوری اپوزیشن میں ترچھی ٹوپی والا واحد بندہ ہے، جسکی باتوں پر مجھے غصّہ نہیں آتا، بلکہ اِسکو دیکھ کر مجھے ترس آتاہے۔۔ یہ بندہ بھی مارچ 2021 میں باؤجی امرتسر والے کی طرح پکا ویلا ہو کر گھر بیٹھ جائے گا

پارٹی تو پہلے ہی پورے پاکستان سے اپنی منافقت کے سبب "ویلی" ہو چکی ہے ۔ ۔ ۔
 
Last edited:

hello

Chief Minister (5k+ posts)
اور جماعت نے صرف ایک چیز بانٹی گمراہی اب اس میں کوئی شک نہیں رہ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نواز شریف کا قوم کو تحفہ دینے میں جماعت اسلامی بھی شامل ہے جی ہاں یہ بھی اس وقت نو ستارووں کے اتحادی تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دونوں جناب چھوریے یہ چاروں جانب کھیلتے ہیں بوقت تماشائی بھی بن جاتے ہیں بلکہ تماش بین بھی اور امپائیر بھی جب پاکستان بن رہا تھا تب بھی یہ گاندی کے ساتھ بھی تھے اور مسلمانوں کے ساتھ بھی ان کی سیاست سمجھ سے بلا تر ہے ان کو ان کی ناکامیاں گنوا ئیں تو یہ ان ناکامیوں کو اسلام کے ساتھ جور دیتے ہیں نواز شریف کو سیاست میں لانے میں ان بڑا کردار رہا ہے یہ اکثر اس کے اتحادی بن کر خوشی محسوس کرتے تھے کہ ہم نے پیپلز پارٹی کے قدم روک دیے اور وہ ان کی ناک کے نیچے بلکہ مصلے کے سامنے ڈٹکے کرپشن بدعنوانی کرتے تھے یہ کہتے چلو اسلام تو بچا ہوا ہے
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
پنجاب یونیورسٹی کا وہ دور یاد کرو جب کیمپس ہاسٹلز میں
لوگوں کی ٹانگیں توڑی جاتی تھیں -- اور مذہب کے نام پر
افغانستان جنگ میں غریب ماں باپ کے بچوں کو زندگی سے
محروم اور اپاہج کیا جاتا تھا--- اب یہ دوسری بات کہ تمہارا
زہر نکالا جا چکا ہے اور تم کھسیانے ہو کر اول فول بکتے رہتے ہو
 

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
موت اتنی سستی ہے تو آپ ابھی تک مرے کیوں نہیں جناب ... آپ تو خود فرماتے ہیں کہ مجھے سستی چیزیں ہی پسند ہیں
کبھی تو سوچ سمجھ کر کچھ بول دیا کرو چاچا جی ...
موت عمران خان نہیں دیتا ، موت میرے رب کے حکم سے آتی ہے ... یہ میرے رب کا امر ہے ... اسے مہنگا اور سستا مت کہئے
 

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
یہ بڑے بڑے اعلان کرتے ہیں .... پھر 'چھوٹا ' سا عمل بھی کر لیتے ہیں

' ہم اب سڑکوں پر نکلیں گے ' اور سڑکوں پر دھرنا دیں گے '

پھر دوسری صبح یہ اپنے گھر کے سامنے والی سنسان سڑک پر نکلتے ہیں ..اور وہاں 'دھرنا' دے کر ایک کپ چاۓ کا پیتے ہیں اور پھر واپس گھر آ جاتے ہیں ... تب تک ان کے کمرے سے 'جھاڑو' دی جا چکی ہوتی ہے

'اٹکل مقصود' کی کتاب 'ترچھی ٹوپی والے ' سے اقتباس
 

Jhelum Boy 25

Politcal Worker (100+ posts)
When you were in alliance with PTI then everything was rosy? Now that people have rejected you by giving 2/3 majority to PTI in KPK, you have been spewing filth about PTI ever since.
 

Umar_LA

MPA (400+ posts)
ainho ny to deen ko he bohat sastay damo baych dia, qadyani ko payr sy tableeg karain ain ko chayea jis maqsad ky leyain yea aai thay
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
ميں تو بہت عرصے سے يہاں لکھ رہا ہوں کے اگر يہ جماعت اپنے نام سے اسلامی نکال دے تو مُجھے کوئی اعتراض نہيں بلکہ خوشی ہوگی۔
کيونکہ يہ بھی ہر کام ايسے ہی کرتے ہيں جيسے باقی سياسی پارٹياں تو پھر اسلامی اور اسلام کو کيوں بدنام کرنا۔
اگر يہ جماعت اپنے نام کے ساتھ اسلامی نکال دے تو ولّلہِ ميں کبھی ان کا بيان سُن کے کمنٹس نہ کروں اور انکو ميں ايسے اگنور کروں جيسے ميں بلو رانی کو کرتا ہوں۔​
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
بہتر ہے جماعت اسلامی بھی اپوزیشن کے اتحاد میں آ جائے - ویسے اگر ایسا ہوا تو سراج الحق کے خلاف بھی کیس کھل جائیںگے آخر کو وہ بھی کچھ سال کے پی کے میں ایم ایم اے حکومت کا وزیر تھا - انصافی بچوں کو تو یہ یاد ہی نہیں ہو گا کیونکے وہ اس وقت ڈایپر میں پھرتے تھے - ویسے کیا اندھا قانون ہے اس ملک میں کہ جو بھی مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف اعتجاج کرے اس پر کیس بنا کر چھ مہینے کے لئے جیل بھیج دو - یقین نہیں آتا یہ سن بیس بیس کا پاکستان ہے - ایسا تو سخت سے سخت ضیاء کے مارشل لاء میں بھی نہیں ہوا -سراج الحق بھی اندھوں کے شہر میں آئینے بیچ رہا ہے -
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ميں تو بہت عرصے سے يہاں لکھ رہا ہوں کے اگر يہ جماعت اپنے نام سے اسلامی نکال دے تو مُجھے کوئی اعتراض نہيں بلکہ خوشی ہوگی۔
کيونکہ يہ بھی ہر کام ايسے ہی کرتے ہيں جيسے باقی سياسی پارٹياں تو پھر اسلامی اور اسلام کو کيوں بدنام کرنا۔
اگر يہ جماعت اپنے نام کے ساتھ اسلامی نکال دے تو ولّلہِ ميں کبھی ان کا بيان سُن کے کمنٹس نہ کروں اور انکو ميں ايسے اگنور کروں جيسے ميں بلو رانی کو کرتا ہوں۔​
جناب ہر چیز پر زبان ، نسل ، فرقہ اور فوج سے محبت پر الیکشن لڑے جا سکتے ہیں تو اسلام پر کیوں نہیں - آخر میں یہ لوگوں کو جوڑ رہے ہیں تقسیم تو نہیں کر رہے - جماعت اسلامی پاکستان کی سب سے منظم جماعت ہے - یہ بات قابل بحث ہے کہ اسے پارلیمانی پارٹی بن کر الیکشن لڑنا چاہئے یا نہیں - ڈاکٹر اسرار احمد اس بات پر جماعت کو چھوڑ گئے کہ ہمیں الیکشن نہیں لڑنا چاہئے - اب جماعت کو سوائے اپر اور لوئر دیر کے ڈسٹرکٹ کے کہیں اتنا ووٹ نہیں پڑ رہا کہ وہ جیت سکے -جماعت کو سوچنا چاہئے آگے انہوں نے پارلیمانی سیاست کرنی ہے یا نہیں - اس جماعت نے بہترین سلجھے ہوئے سیاستدان پیدا کئے جن کی لمبی فہرست ہے - میں بطور سیاسی پارٹی اسے سپورٹ نہیں کرتا نہ ان کی ذیلی جمیعت کو اچھا سمجھتا ہوں مگر ان کا سسٹم ایک بہترین تربیت گاہ ہے جہاں سے آپ ایک نظم و ظببد اور مقرر کی تربیت لے سکتے ہیں - میں سمجھتا ہوں لیاقت بلوچ ایک بہترین سلجھا ہوا سیاست دان اور بہترین مقرر ہے -
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی اگر سستی ہے تو خرید لو اور اسٹاک کرنا نہ بھولنا باقی گھر والوں کے کام آئے گی​