Khan Vs Nawaz Sharif expenses on foreign trips - Hassan Nisar's opinion

newday

Councller (250+ posts)
Pakistan and people of pakistan can pay more than that...the real problem is in all of their trips they did not achieve any thing for pakistan.
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اگر نواز نے اٹھاون ہزار ڈالر باہر کے دوروں پر خرچ کر دئے تو پچاس ارب ڈالر کی پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی انویسسٹمنٹ جو سی پیک روڈ اور بجلی کے منصوبے ہیں وہ بھی لائی - خان نے ہمیں تیس چالیس ہزار ڈالر بچا دئے ہونگے مگر اتنے ڈالر تو ایک عام آدمی امریکہ میں اپنی سالانہ بچت کر لیتا ہے جبکے ہم ایک ایک ارب ڈالر کے لئے سعودی ارب ، یو اے ای وغیرہ سے بھیک مانگتے رہے اور کہاں پچاس ارب ڈالر - یہ رقم جب ملک میں خرچ ہوئی ملک کے طویل مدتی مفاد میں تو آپ فیصلہ کر لیں آپ کو تیس چالیس ہزار چاہئے یا پچاس ارب ڈالر