نواز شریف کے وطن واپس آنے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،ہارون رشید

boss

Senator (1k+ posts)
یہ اپنے ماں باپ کے سگے نہیں ہوئے، قوم تو دور کی بات ھے

یہ صرف اپنی عیاشیوں لگژری زندگی کے لئے سیاست کرتے ہیں جن میں رشتے اہم نہیں ھوتے

 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
شرم ہو تو واپس آجائیں ان کے علاج لندن میں نہیں ہیں ان کی قسمت میں لندن زندہ جانا ہے اور اس علاج لینڈ سے مر کر وطن آنا ہے
 

merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)
یہ اپنے ماں باپ کے سگے نہیں ہوئے، قوم تو دور کی بات ھے

یہ صرف اپنی عیاشیوں لگژری زندگی کے لئے سیاست کرتے ہیں جن میں رشتے اہم نہیں ھوتے
Bilkul sahi kaha aap ne. Oor yeh doosri baar hoga ke beta maa ki lash bhejagea oor khud london beta rahega. Oor yeh ezaz nawaz haramkhor khan ke naam rahe ga
 

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
Yea baat chacha g ki theek lag rhi ha..
Jinho ne isko bahir bhaija ha unka shukriya..

Umeed ha ab Dadi ki maut ki waja se inko koi relief nhi mille ga aur merit per faisale hn ge