یہ کیا بدتمیزی ہے؟

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا....او اچھا بی بی ! میں چلی جاتی ہوں،،،آپ مجھ سے زیادہ سمارٹ لگتی ہیں
آپ آ جاہیں پلز؟.... لیکن یاد رکھنا...جب اس طرح کے دو چار پھٹ کاریوں نے سلفی
کی فرمایش کی تو آپ نے امریکہ سے کم کہیں نہیں رکنا؟
اب اس میں کیا ....?

مجال ہے جو مجھے آپ کا ایک لفظ بھی سمجھ آیا ہو
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
مجال ہے جو مجھے آپ کا ایک لفظ بھی سمجھ آیا ہو
ہاہاہا...اگر آپ فرض کرلیں یہ صابو نہیں بلکہ بل بٹوری ناساں چوڑی
آپ سے مخاطب تھی تو شائد کچھ سمجھ آ جائے...اب اس میں کیا
?