اسحاق ڈار کی "وکالت" کرنے حامد میر ٹویٹر پر حکومت کیخلاف سامنے آگئے

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1333991967584374784 https://twitter.com/x/status/1334004118965395460 https://twitter.com/x/status/1334008122231369735 https://twitter.com/x/status/1334009605400244225
Screenshot-20201202-113604.jpg


https://twitter.com/x/status/1334013214649180160 https://twitter.com/x/status/1334015498850365440
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)

چیف جسٹس صاحب بنا بنایا درخت ڈھونڈ رہے ہیں جیسے ن لیگ والے ڈھونڈتے تھے جبکہ درخت
نہیں لگتے یہ کوئی آپ پورا پورا درخت امپورٹ کرکے لاکر کھڑا نہیں کرتے بلکہ چھوٹے چھوٹے پودے لگاتے ہیں جنکو بڑے ہوتے کئی سال لگتے ہیں بدقسمتی سے کامن سینس اِز ناٹ کامن
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
kya comedy hai.
Fatima Jinnah kay sipahi bun gaye hain ab.

We remember what ZAB said about Muhtarma (the real one....not the fake POS buried in garhi khuda baksh).
We also remember what khurram dastgirs father did with Muhtarma...
We also remember what hakim ali zardari said about Quaid.

Hamid Mir needs to go back to school and read history before lecturing the nation.
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
After watching Ishaq Dar bashing, the difference between a polished journalist like Stephen Sackur and a mafia representative like Hamid Mir is pretty clear.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
چیف جسٹس صاحب بنا بنایا درخت ڈھونڈ رہے ہیں جیسے ن لیگ والے ڈھونڈتے تھے جبکہ درخت
نہیں لگتے یہ کوئی آپ پورا پورا درخت امپورٹ کرکے لاکر کھڑا نہیں کرتے بلکہ چھوٹے چھوٹے پودے لگاتے ہیں جنکو بڑے ہوتے کئی سال لگتے ہیں بدقسمتی سے کامن سینس اِز ناٹ کامن

چیف جسٹس کو سارے پاکستان کے چھوٹے چھوٹے پودوں کی بڑی فکر ہے کہ کئی نظر نہیں آرہے لیکن اسکے ناک کے نیچے سینکڑوں کرپٹ جج روزانہ چند روپوں کے لیے بک رہے ہوتے ہیں وہ نظر نہیں آتا اسے۔۔
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
چیف جسٹس کو سارے پاکستان کے چھوٹے چھوٹے پودوں کی بڑی فکر ہے کہ کئی نظر نہیں آرہے لیکن اسکے ناک کے نیچے سینکڑوں کرپٹ جج روزانہ چند روپوں کے لیے بک رہے ہوتے ہیں وہ نظر نہیں آتا اسے۔۔

میرے نزدیک یہ ٹھیک ہے کہ عدالت حکومتی کاموں پر پوچھ گچھ کرے۔

لیکن اگر وزیراعظم یا صدر آج چیف جسٹس سے پوچھ لے کہ جناب اپنی کورٹس کی پرفارمنس بتائیں تو موت پڑ جائے گی