عمران خان 11 دن کے اندر اندر استعفیٰ دیں، ورنہ۔۔۔ ، مریم اورنگزیب

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
جیو نیوز اور نونی لونڈی کا ڈیلی سرکس۔
۔دونوں ملکر اگلے دو ہفتے ایک خصوصی مسلسل ناچ ناچیں گے ۔۔ بس دیکھیں اور سر دھنیں
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
11گیارہ
دن کے اندر اندر اس پثوارن کو اس غریب پٹواری کے ساتھ سیلفی بنوا کر آپنے پٹواری عوام کو یہ پیغام دے دینا چاہیے ھے کہ ھم بڑے پٹواری اور چھوٹے غریب پٹواری میں کوئی فرق نہیں کرتے ہیں
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
129543668_3747782841919465_1207811828310337613_n.jpg