خواجہ آصف نے منتیں ترلے شروع کردیے ہیں۔ رؤف کلاسرا

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں انہیں عمران خان نہیں چھوڑتا اور باہر سٹیون سیکر دائیں بائیں تھپڑ مارتا ہے۔
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
اسحاق ڈار کے ساتھ بڑھا ہاتھ ہو گیا۔ کسی نے اسے یہ کہ کر ہارڈ ٹاک میں بھیج دیا کہ یہ ٹک ٹاک ہے۔
 

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
Corrupt politicians + Corrupt Judges + Corrupt Media + Corrupt NAB.. sb ka injaam muje kuch acha nhi laag rha..

Logon ko ab sach saaf nazar a rha ha.. Pakistan mn ab Dramabazi ziyada nhi chalni kisi ki b
 

Saifulpak

Senator (1k+ posts)
یہ دونوں سزا یافتہ نواز شریف کے ٹی وی پہ انٹرویوز کے حق میں ہیں۔ ویسے یہ دونوں بڑا انڈیا انڈیا کرتے ہیں۔ انڈیا میں کوئی ٹی وی اینکر سوچ بھی نہیں سکتا کے کسی ایسے شخص کی سپورٹ میں بولے جو وہاں کی آرمی یا حکومت کے خلاف بولے۔
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
خواجہ آصف بھی کہہ رہا ہوگا کہ فیر میں انکار ای سمجھاں؟