کیا وزیراعظم اور فروغ نسیم نے بابر ستار کا نام بطور جج تجویز کیا؟

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
میرا خیال ہے لوگوں کو اب تک خان کی سوچ کی سمجھ آ جانی چاہیے تھی۔

مثال کے طور پر جو مریم کی مٹی پلیت جیل سے باہر رہ کر ہو رہی وہ کبھی جیل میں رہ کر نہیں ہو سکتی تھی۔

خان بہت دور کی سوچتا ہے جبکہ قوم اپنی اولاد کا مستقبل اک کھوتے کے قیمے والے نان پر بیچ دیتے ہیں

چالیس سال کی بدمعاشوں اور ملک چودوں کی حکومتوں نے قانون میں اتنے ہول رکھ دیئے ہیں جتنے کسی چھاننی میں نہیں ہوتے۔

فروری میں سینٹ کے الیکشن کے بعد صورت حال بہت بدل جائے گی۔

چھیدوں سے بھرے قانوں کو فکس کرنا آسان کام نہیں ہے حکومت ایسے قانونوں کو فکس کر رہی ہے اور منظوری کے لیے سینٹ کے الیکشنوں کا انتظار کیا جا رہا ہے۔


خان کوئی کام غیر قانونی نہیں کرنا چاہتا۔


ُقوم تو عقل سے پیدل ہے ہی چپ کر کے دیکھتی جاے آگے آگے ہوتا ہے کیا۔


ُ
 
Last edited: