وزیراعظم عمران خان کا حمزہ علی عباسی کے ساتھ خصوصی انٹرویو

BeingPakistani

Minister (2k+ posts)

cp4xbRc.png
 
Last edited by a moderator:

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
اپنی ساری زندگی مغرب کی رنگ رلیوں میں گزاری، اسلام کو قریب تک نہیں پھٹکنے دیا اور اب احمق عوام کو مزید احمق بنانے کیلئے اسلام کے بھاشن دینے شروع کردیئے ہیں۔۔ ویسے دونوں کی جوڑی تو خوب ہے۔۔ دونوں ہی موٹے دماغ کے مالک ہیں۔ عمران خان کا تو باقاعدہ یونیورسٹی میں نام مشہور تھا، اِم دی ڈِم۔۔ یہ تو ضرورت سے زیادہ ہی ڈِم واقع ہوا ہے۔۔
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
اپنی ساری زندگی مغرب کی رنگ رلیوں میں گزاری، اسلام کو قریب تک نہیں پھٹکنے دیا اور اب احمق عوام کو مزید احمق بنانے کیلئے اسلام کے بھاشن دینے شروع کردیئے ہیں۔۔ ویسے دونوں کی جوڑی تو خوب ہے۔۔ دونوں ہی موٹے دماغ کے مالک ہیں۔ عمران خان کا تو باقاعدہ یونیورسٹی میں نام مشہور تھا، اِم دی ڈِم۔۔ یہ تو ضرورت سے زیادہ ہی ڈِم واقع ہوا ہے۔۔
Teray jaysay baygherat siraf yahan bakwas kar saktay hain. Tu khud aik hindu/atheist hay tujhay deen ka kiya pata.
 

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
insaaniyat ko apni behtari ke liye ilm haasil kiye baghair kuchh bhi haasil nahin ho sakta. log jitna ilm haasil karen ge un ko zindagi theek tarah se jeene ka utna hi shaoor aata jaaye ga. For a detailed explanation of things about the quran, deen of islam and pakistan see HERE, HERE, HERE, HERE, HERE and HERE.
 

boss

Senator (1k+ posts)
اپنی ساری زندگی مغرب کی رنگ رلیوں میں گزاری، اسلام کو قریب تک نہیں پھٹکنے دیا اور اب احمق عوام کو مزید احمق بنانے کیلئے اسلام کے بھاشن دینے شروع کردیئے ہیں۔۔ ویسے دونوں کی جوڑی تو خوب ہے۔۔ دونوں ہی موٹے دماغ کے مالک ہیں۔ عمران خان کا تو باقاعدہ یونیورسٹی میں نام مشہور تھا، اِم دی ڈِم۔۔ یہ تو ضرورت سے زیادہ ہی ڈِم واقع ہوا ہے۔۔

قادیانی لونڈہ جی

تبدیلی تو کسی وقت بھی آ سکتی ہے
جیسے مرزا غلام احمد صاحب کو 54 برس بعد اپنےآپ کو ذلیل کرنے کا خیال آیا اور قادیانی فرقے کی بنیاد ڈال دی

بلکل ایسے ہی عمران خان کو پچاس برس بعد خیال آیا کہ اصل زندگی اسلام میں ہے نہ کہ اہلِ مغرب کی خرافات میں
 

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
اِم دی ڈِم انٹرویو میں کہتا ہے کہہ میں نے ہالی ووڈ کے مقابلے میں بطور آلٹرنیٹیو ارطغرل ڈرامہ پاکستان میں چلایا اور تجویز دے رہا ہے فلم انڈسٹری کو کہ ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کے نقشِ قدم پر چلنے کی بجائے ایسے ڈرامے اور فلمیں بنائیں۔ اس موٹے دماغ والے آدمی کو کوئی بتائے کہ ہر زمانے کا آرٹ اپنے وقت کے حساب سے ہوتا ہے۔ اکیسویں صدی میں بارہویں تیرہویں صدی کے چند ایک ڈرامے فلمیں تو چل سکتے ہیں پر پوری انڈسٹری پر تو آپ پرانے زمانے کو مسلط نہیں کرسکتے۔۔ یہ خردماغ ادمی جتنا زیادہ بولتا ہے، اتنا ہی اپنی جاہلیت کو آشکار کرتا ہے۔۔ اسی قسم کے بوسیدہ دماغ لوگوں کے بارے میں جون ایلیا نے کہا تھا

گزشتہ عہد گزرنے ہی میں نہیں آتا
یہ حادثہ بھی لکھو معجزوں کے خانے میں
جو رد ہوئے تھے جہاں میں کئی صدی پہلے
وہ لوگ ہم پہ مسلط ہیں اس زمانے میں
 

asadqudsi

Senator (1k+ posts)
Some people peak in 2nd grade, some in university and some in practical life. I know some of the people who used to call IK dim witted in University and school , most of them are typical Pakistani losers with inflated self worth, and other than a middle career life have achieved nothing special in life.
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
اِم دی ڈِم انٹرویو میں کہتا ہے کہہ میں نے ہالی ووڈ کے مقابلے میں بطور آلٹرنیٹیو ارطغرل ڈرامہ پاکستان میں چلایا اور تجویز دے رہا ہے فلم انڈسٹری کو کہ ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کے نقشِ قدم پر چلنے کی بجائے ایسے ڈرامے اور فلمیں بنائیں۔ اس موٹے دماغ والے آدمی کو کوئی بتائے کہ ہر زمانے کا آرٹ اپنے وقت کے حساب سے ہوتا ہے۔ اکیسویں صدی میں بارہویں تیرہویں صدی کے چند ایک ڈرامے فلمیں تو چل سکتے ہیں پر پوری انڈسٹری پر تو آپ پرانے زمانے کو مسلط نہیں کرسکتے۔۔ یہ خردماغ ادمی جتنا زیادہ بولتا ہے، اتنا ہی اپنی جاہلیت کو آشکار کرتا ہے۔۔ اسی قسم کے بوسیدہ دماغ لوگوں کے بارے میں جون ایلیا نے کہا تھا

گزشتہ عہد گزرنے ہی میں نہیں آتا
یہ حادثہ بھی لکھو معجزوں کے خانے میں
جو رد ہوئے تھے جہاں میں کئی صدی پہلے
وہ لوگ ہم پہ مسلط ہیں اس زمانے میں

did he really say that ?
 

Shahzad Ali AK-27

MPA (400+ posts)
نواز چور کا انٹرویو ہوتا تو ٤٥ کروڑ کی حرام کی گھڑی ہوتی
٤ مالشئے ساتھ ہوتے جگتیں ہوتیں قوم کا مذاق بنایا جاتا اور بس انٹرویو ہو جاتا
نواز زرداری نے پاکستان کی ٣ نسلیں تباہ کر دیں
 

Shahzad Ali AK-27

MPA (400+ posts)
شیر جیسے لیڈر کو ڈم بھی کہو تو وہ اپنی منزل پر پہونچتا ہے
جبکہ جس کھوتے جاہل اابن جاہل کو شیر کی کھل پہنا کے عوام کو چالیس سال بیقوف
بنایا وہ لندن کے گٹر میں چوہے کی طرح چھپا ہے-
یہ ہوتا ہے قدرت کا انصاف کے سانچ کو آنچ نہیں
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
اپنی ساری زندگی مغرب کی رنگ رلیوں میں گزاری، اسلام کو قریب تک نہیں پھٹکنے دیا اور اب احمق عوام کو مزید احمق بنانے کیلئے اسلام کے بھاشن دینے شروع کردیئے ہیں۔۔ ویسے دونوں کی جوڑی تو خوب ہے۔۔ دونوں ہی موٹے دماغ کے مالک ہیں۔ عمران خان کا تو باقاعدہ یونیورسٹی میں نام مشہور تھا، اِم دی ڈِم۔۔ یہ تو ضرورت سے زیادہ ہی ڈِم واقع ہوا ہے۔۔
I am sure your family felt it too to ignite this hatred from your gutter mind.