Shan ALi AK 27
Chief Minister (5k+ posts)
تھوڑا اور اونچا رو آواز نہیں آ رہی ہا ہا ہا ہانواز شریف یہ کر رہا ہے۔
مریم یہ کر رہی ہے۔
مولانا یہ کر رہا ہے۔
بلاول وہ کر رہا ہے ۔
زرداری یہ کرنے والا ہے۔
آگر اس حکومت کے ۳ سال بعد بھی یہی خبریں موضوع بحث ہیں، تو کُچھ تو غلط ہو رہا ہے۔
اگر تحریک انصاف کی حکومت اپنے بُلند و بالا دعووں سے آدھا کام بھی کر رہی ہوتی اور اس کارکردگی کا ثمر عوام تک پہنچ رہا ہوتا، لوگوں کو ان چور ڈاکووں کا نام و نشان خود بہ خود مٹ جاتا۔
مگر یہ حکومت اپنی کارکردگی پر دیہان دینے اور اسکو بہتر بنانے کے بجائے اس فضولیات میں لگی کوئی ہے۔
کوئی مافیا قابو نہیں آ رہا، مہنگائی کا جن قابو نہیں آ رہا تھا اوپر سے اب پیٹرول، گیس اور بجلی کے نرخوں میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔
عمران خان نے بلکل ٹھیک کہا تھا، تحریک انصاف کو صرف تحریک انصاف ہی ہرا سکتی ہے اور یہ کام وہ بخوبی کر رہی ہے۔۔
لندن کے گٹر سے سعودی محل کے گتٹر تک کا سفر کیسا رہا ہمیں ضرور بتانا