Nawaz Sharif ready to leave for Saudi Arabia after Saudi govt invites him

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف یہ کر رہا ہے۔
مریم یہ کر رہی ہے۔
مولانا یہ کر رہا ہے۔
بلاول وہ کر رہا ہے ۔
زرداری یہ کرنے والا ہے۔

آگر اس حکومت کے ۳ سال بعد بھی یہی خبریں موضوع بحث ہیں، تو کُچھ تو غلط ہو رہا ہے۔

اگر تحریک انصاف کی حکومت اپنے بُلند و بالا دعووں سے آدھا کام بھی کر رہی ہوتی اور اس کارکردگی کا ثمر عوام تک پہنچ رہا ہوتا، لوگوں کو ان چور ڈاکووں کا نام و نشان خود بہ خود مٹ جاتا۔

مگر یہ حکومت اپنی کارکردگی پر دیہان دینے اور اسکو بہتر بنانے کے بجائے اس فضولیات میں لگی کوئی ہے۔
کوئی مافیا قابو نہیں آ رہا، مہنگائی کا جن قابو نہیں آ رہا تھا اوپر سے اب پیٹرول، گیس اور بجلی کے نرخوں میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔

عمران خان نے بلکل ٹھیک کہا تھا، تحریک انصاف کو صرف تحریک انصاف ہی ہرا سکتی ہے اور یہ کام وہ بخوبی کر رہی ہے۔۔
تھوڑا اور اونچا رو آواز نہیں آ رہی ہا ہا ہا ہا
لندن کے گٹر سے سعودی محل کے گتٹر تک کا سفر کیسا رہا ہمیں ضرور بتانا
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Nawaz Sharif should have kept his sympathisers hidden .......
Not a good move esp when Saudis have almost lost their hold of Pakistan......
But then Nawaz was never known to be a clever strategist...... Pardon .... I amend my words ..... Nawaz for never known as clever at anything.......
But he is!….I don't know what his strategy is but that made him PM three times….Ab is mien kia? ?
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
تھوڑا اور اونچا رو آواز نہیں آ رہی ہا ہا ہا ہا
لندن کے گٹر سے سعودی محل کے گتٹر تک کا سفر کیسا رہا ہمیں ضرور بتانا
ہاہاہا...تمہیں گٹر کے سفر میں اتنی دلچسپی کیوں؟ کہیں جانے کا ارادہ ہے کیا؟
?
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا...تمہیں گٹر کے سفر میں اتنی دلچسپی کیوں؟ کہیں جانے کا ارادہ ہے کیا؟
?
میں نے نہ تیری بنڈ ماری ہے نہ تیری باجی کو بھگایا ہے
تو خارش کیوں ہو رہی ہے؟
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا...تمہیں گٹر کے سفر میں اتنی دلچسپی کیوں؟ کہیں جانے کا ارادہ ہے کیا؟
?
باجی کی تصویر ہٹا تو پھر میں تجھ سے مردوں والی بات کروں
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
جو ہر غدار کا حال ہوتا ہے
ووہی اس کا ہو رہا ہے اب عربوں کے پاؤں چاٹ چاٹ کے صاف کرے گا
ہا ہا ہا جا بےغیرت یہی تیری سزا ہے نہ باپ کا جنازہ نہ ماں کا جنازہ صرف
محمد بن سلمان کے پاؤں کا پانی تیرا مقدار ہے
میرے جزباتی بھائی
یہ غداری کے سرٹیفیکیٹ ہم نے پہلے بھی بانٹے تھے۔

پھر ڈیل کر کے اس حرامی کو جدہ روانہ کیا تھا۔
پھر یہی غدار ہمارا وزیر اعظم بن گیا۔

پھر ہم نے غداری کا سرٹیفیکیٹ بانٹا، اور پھر اسکو سہولت دے کر جیل سے نکال کر لندن فرار کروا دیا۔

آجکل پھر مریم ۴۲۰ اور زرداری کو فرار کروانے کی گیم آن ہو گئی ہے، اور خان کو پتہ بھی نہیں چُکے گا اور انکو فرار کروا دیا جائے گا۔

اگر خان کو فرنٹ فُٹ ہر کھیلنا ہے تو ان کرداروں کو بے نقاب کرے جو ان حرامیوں کے لیے ڈیلیں بنا رہے ہیں۔
 
غداری کا کوئی سرٹیفکیٹ نہیں ہوتا جاہل, غدار غدار ہوتا ہے
اگر تو اندھا اور بہرا ہے تو یہ الله کی مرضی اور تیری قسمت ہے
میرے پاس اتنی لمبی بک بک پڑھنے کا ٹائم نہیں ہے
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
غداری کا کوئی سرٹیفکیٹ نہیں ہوتا جاہل, غدار غدار ہوتا ہے
اگر تو اندھا اور بہرا ہے تو یہ الله کی مرضی اور تیری قسمت ہے
میرے پاس اتنی لمبی بک بک پڑھنے کا ٹائم نہیں ہے
تُمھارا قصور نہیں ہے۔
تُمھاری باتوں سے تُمھاری عمر کا اندازہ ہو رہا ہے۔

پوگو دیکھا کرو۔
سیاست کی سمجھ تُمھیں اس عمر میں نہیں آئے گی۔
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
تُمھارا قصور نہیں ہے۔
تُمھاری باتوں سے تُمھاری عمر کا اندازہ ہو رہا ہے۔

پوگو دیکھا کرو۔
سیاست کی سمجھ تُمھیں اس عمر میں نہیں آئے گی۔
ہا ہا ہا ہا
بس اتنی بات تھی؟
معصوم آدمی
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
میں نے نہ تیری بنڈ ماری ہے نہ تیری باجی کو بھگایا ہے
تو خارش کیوں ہو رہی ہے؟
گندے لوگ ...گندی ذہنیت
گٹر سے نکلے تو کسی گانڈ میں جا پھنسے
ہاہاہا تیری زندگی بھی کیا زندگی ہوگی.
?
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)

872847_4852537_nawaz_akhbar.jpg

لاہور(پرویز بشیر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف جو کہ قریباً ایک سال سے لندن میں قیام پذیر ہیں چند روز بعد کچھ دن کیلئے سعودی عرب جارہے ہیں۔

ان کے قریبی ذرائع نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب میں دو تین ہفتے قیام کریں گے اور واپس لندن چلے جائیں گے۔

سعودی عرب میں وہ عمرے کی سعادت بھی حاصل کرینگے۔ اپنے قیام کے دوران وہ سعودی اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی کرینگے۔

Source
گلے میں زنجیر زنجیر ہے چاہے سونے کی کیوں نہ ہو
اب اس کو گھسیٹے گا سعودی شہزادہ اور اس سے اسی کی ماں دھرتی کو
گالیاں دلوائے گا اور یہ دیتا جائے گا کیوں کے سنگل اس کے ہاتھ میں ہے چاہے
سونے کی ہے
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
Isn't his passport expiring in a month?. How is he going to travel to another country. What I know is that you need a passport valid for at least 6 months for travelling
that is for common people like you and me crooks like him doesn't need a passport or visa
 
  • Like
Reactions: sok