نوازشریف کو کس ملک نے فارن فنڈنگ کی؟ شیخ رشید نے نام بتادیا

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اس میں کوئی شک نہیں ھے کہ نواج کھوتاشریف انٹرنیشنل مافیاز کا ایک مہرہ ھے اور انٹرنیشنل مافیاز سے فنڈنگ لیتا رہا ھے اور ملک کی دولت کو لوٹ کر بھی انٹرنیشنل مافیاز کے بینکوں میں آپنی حرام کی دولت محفوظ رکھوائی ہوئی ھے عوام آخرت میں اس کا جواب ضرور لے گی یہ کھوتے شریف ایک رسید نہیں دے سکتے کہ ان کے اکاؤنٹس میں خواہ وہ پارٹی فنڈز ہوں یا ذاتی اکاؤنٹس ایک رسید نہیں دیکھا سکتے کہ یہ پیسہ کہاں سے آیا ھے آگر ایک بھی حلال رسید دیکھا دے نواج کھوتاشریف یا اس کی اولادیں تو میں نواج شریف کا سپورٹر بن جاؤنگا اور اس خاندان سے معافی مانگ لونگا