اسامہ بن لادن کی نواز شریف کو فنڈنگ: میں اس پر نہیں جانا چاہتی..مائزہ حمید

hello

Chief Minister (5k+ posts)
ہماری فنکاری و فارن فنڈنگ
منی لانڈرنگ ہو یا فارن فندنگ اس پر نونی لیگ والے یہ سب سن کر شرما کر کہتے ہیں ہماری اس پیشہ ور مہارت کا ذکر نہ کرو وہ ہماری کارگیری فن کاری تھی بلکہ اس فن کی ہمیں داد دو کہ کیسے شرفا وقت بن کر اپنے ناموں کے ساتھ شریف لگا کر ہم نے کس اچھوتے انداز سے اس ملک کو لوٹا اور کانوں کان خبر نہ ہونے دی یہ تو عمران خان نہ آتا اس بیوقوف عوام کو پچاس سال بھی ان کو پھنک نہیں پڑتی اور یہ پمیں آوے آوے چھاوے چھاوے کرتی رہتی لیکن اس عمران خان نے ہمارا بیرا غرق کر دیا
 
Sohail Shuja

یہ ہمارے نظام کی کمزوری بھی ہے۔

اگر مجھ پر کوئی الزام لگا دیتا ہے کہ میں سہیل شجاع نہیں ہوں تو پھر عدالت میں یہ میرا کام ہے کہ میں یہ ثابت کرتا رہوں کہ میں ہی سہیل شجاع ہوں۔ الزام لگانے والے پر کوئی تکیہ نہیں کرتی یہ عدالتیں یا کمیشن وغیرہ۔

اب جب تک کیس چلتا رہے گا، تب تک نہ میں اپنے نام سے کچھ نہیں کر سکتا، نہ بینک اکاوٗنٹ کھلوا سکتا ہوں اور نہ ہی میرے بچے کا اسکول میں ایڈمیشن میرے نام کے ساتھ ہوسکتا ہے۔

اس نظام کو بنیادی طور پر ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔ جس دن اس بات کی ذمہّ داری الزام لگانے والے پر چلی گئی کہ جب تک آپ ثبوت نہیں دیتے، کیس نہیں کھولا جائے گا، تب تک ایسی تماشہ بازیاں چلتی رہیں گی۔
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)

Shuja Sahib
This law is only applicable in assets beyond mean not in every case.
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
ان ڈمب خواتین میں صداقت علی عباسی کہاں پھنس گیا جان بوجھ کر خونی لبرلز اس طرح کی ڈمب خواتین کی بکواسیات نیشنل ٹی وی چینلز پر دیکھائی جاتی ہیں قوم کا وقت ضائع کیا جاتا ھے ان ڈمب نونی لیگ مافیاز اور زارداری مافیاز کی خواتین کو سادہ سا جواب ھے کہ پی ٹی آئی نے چالیس ھزار لوگوں کی لسٹ فراہم کر دی ھے آپ لوگ 100 سو کی رسیدیں دیکھا دو کے اس بینک اکاؤنٹس سے اس بینک اکاؤنٹس میں اس بندے نے ڈونیشن دیں ہیں پاکستان کی قوم کا کن جاہل میڈیا اور جاہل لوگوں سے واسطہ پڑ گیا ھے