شیخ رشید بھی بلو رانی کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑا ہے یہ اس کی فن خرابی ٹھیک کرکے چھوڑے گا یہ اس میں سے بھٹو کی روح نکال کر چھوڑے گا ابھی حال ہی میں بلو رانی کا تازہ بیان چینی اگتا ہے شیخ رشید کی پیش گوئیوں کو اور زیادہ مضبوط کرتا ہے باقی بلاول جس طرح حلق سے آوازیں نکال کر بھٹو بننے کا مظاہرہ کرتا ہے
یہ کہیں بھی ادکاری کے زیادہ جوہر دیکھا سکتا ہے