میں تو بلاول سے خوش ہوں، آپ سب لوگ جلتے ہیں، وزیر داخلہ شیخ رشید

hello

Chief Minister (5k+ posts)
شیخ رشید بھی بلو رانی کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑا ہے یہ اس کی فن خرابی ٹھیک کرکے چھوڑے گا یہ اس میں سے بھٹو کی روح نکال کر چھوڑے گا ابھی حال ہی میں بلو رانی کا تازہ بیان چینی اگتا ہے شیخ رشید کی پیش گوئیوں کو اور زیادہ مضبوط کرتا ہے باقی بلاول جس طرح حلق سے آوازیں نکال کر بھٹو بننے کا مظاہرہ کرتا ہے
یہ کہیں بھی ادکاری کے زیادہ جوہر دیکھا سکتا ہے
 

yankee babu

Senator (1k+ posts)
Every time Sheikh rasheed say something about bilawal Z they should should print his picture with wreath wearing smiling face