Applications open for a new job at Cannoli

Desienglishman

Senator (1k+ posts)
Absolutely gem of a guy ( Lahori baba). Please forward his details if anyone has them. May Allah swa make his life easier for him. Wake up Pakistan, how can you worship crooks and not value this beautiful human being.
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
بابے بیچارے کی عمر ہو گی کوئی چالیس سال گربت نے بوڑھا کر دیا ہے. اچھا کھانا اور آرام ملے تو بھی حالت ٹھیک ہونے میں کئی سال لگ جائیں گے.

چور سیاستدانوں نے کیا حال کر دیا ہے قوم کا.

الله رحم کرے سب پر.

.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
His story heart breaking. This is about two to three years old video. And it was on Dunya News as well. I remember someone in Lahore gave him a job. Never heard about this man afterwards.
تو اس وقت اس بابے کے لیئے آواز کیوں نہیں اٹھائی۔۔ جب اٹھائی گیر اور مفرور نوازے کی حکومت تھی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
تو اس وقت اس بابے کے لیئے آواز کیوں نہیں اٹھائی۔۔ جب اٹھائی گیر اور مفرور نوازے کی حکومت تھی
میرے جانی میں تو ابھی بھی نہیں اٹھا رہا آواز - پٹواری جو ہوا --- یہ تو عمران خان اور تم چپراسی ہو جن کے آوازیں ہر موری سے نکلتی ہیں - تو بس ان آوازوں کے نکلنے بعد تم لوگوں کی ذمداری پوری ہو جاتی ہے
اس بندے کو اس کے بھائیوں نے لوٹا اور اس ویڈیو کے بعد اس کو کہیں چھوٹی موٹی نوکری بھی مل گی تھی - لیکن اب تو یہ کافی مصروف ہے ماشا الله - عمران خان کے ایک لاکھ نوکریوں میں سے آدھی (یعنی ٥٠ ھزار) یہ کرتا ہے اور باقی کی ٥٠ ھزار یہ دوسرا منحوس بابا کرتا ہے --- ہینا ؟

https://twitter.com/x/status/1219119911076798464
 
Sugar kei bemari be Imran Khan kei wajah say hui ha