اس ملک میں سب زیادہ "این آر او" عمران خان کو ملے ہیں - سلیم صافی

hello

Chief Minister (5k+ posts)
اس بندر نے این ار او پتا نہیں کس کا نام رکھ لیا ہے
سلیم صافی کا المیہ یہ ہے کہ جنہوں نے لانچ کیا اور یہ جن کو خدمات دے رہا تھا وہ اسے بیچ راہ چھوڑ گئے یعنی جن کے مفادات کے لیے یہ کام کرتا تھا وہ اس کے مسیحا خود ہی لٹ گئے ان کو اس وقت جان کے لالے پڑے ہیں کوئی جیل میں پڑا ہے اور کوئی بیماری کے مکارانا بہانے بنا کر پاکستان سے ہی بھاگ گیا ہے اب یہ بیچارہ اکیلا رہ گیا ہے کبھی کبھی فسٹ ایشن میں یہ انہیں کوسنے شروع کر دیتا ہے کہ چوری چھپا نہیں سکتے تھے تو چوری کرتے کیوں ہو ہمیں بھی داغ دار کر دیا ابھی میرا کیریر شروع ہی ہوا تھا انڈیا کے مزائل کی طرح لانچ ہونے سے پہلے ہی ٹھس ہو گیا اور میں یچ چوراہے کھڑا کا کھڑا رہ گیا
 

jeelu

Minister (2k+ posts)
He just came into power and there is no corruption case against him .. please back up ur statement with facts .. which nro was given to imran khan? .. honestly liable laws in pakistan should be more strict so morons like these can be held accountable