پہلے والے کون تھے اور اب والے کون ہیں—؟؟؟؟
(وزیر ہوابازی سرور خان)
ابتدا 1985 1988 1990 پی پی سے کی پھر 2004 شوکت عزیز کابینہ کے وزیر محنت و افرادی قوت)
آج وہ ہمیں راز کی بات بتاتے ہیں:
" ہمارا تو کوئی قصور نہیں، ملک پہلے والوں نے تباہ کیا تھا"
(خسرو بختیار وزیر اکنامک افیئرز- ابتدا 1997 مسلم لیگ ن پھر 2002 ق لیگ. پھر شوکت عزیز کے وزیر امور خارجہ. پھر 2013 واپس مسلم لیگ ن. پھر 2018 جہانگر ترین کے بزنس پارٹنر اور اب وزیر)
آج ان کا ضمیر بھی جاگ اٹھا ہے:
" ملک تو پہلے والوں نے اس حال تک پہنچایا"
(محبوب سلطان وفاقی وزیر. ابتدا 2002 2008 ق لیگ پھر 2013 مسلم لیگ ن پھر 2018 تحریک انصاف)
آج وہ فرماتے ہیں کہ:
" ملک کا ستیا ناس پہلے والوں نے کر رکھا تھا"
(فواد چودھری سائنس اینڈ. ٹیکنالوجی. ابتدا مشرف آل پاکستان مسلم لیگ۔ پھر پی پی-اب تحریک انصاف)
آج وہ تحریک کے سدا بہار ملک الشعراء ہیں۔ وہ انکشاف کرتے ہیں:
" ساری خرابیاں پہلے والوں نے پیدا کی تھیں"
(نورالحق قادری وفاقی وزیر برائے مذہبی امور۔ زدرادی کے وزیر زکواۃ و عشر تھے-
آج وہ اعلان کرتے ہیں:
" ساری خرابی پہلے والوں نے پیدا کی تھی"
(شیخ رشید احمد- ہر دور میں وزارتوں کے مزے لینے والا)
اب تبدیلی آ گئی ہے. ان سے تو پوچھنے کی بھی ضرورت نہیں کہ تباہی میں پہلے والوں کا کتنا ہاتھ تھا۔ یہ عزل وہ اکثر دن ہو کہ رات روز ہی سناتے ہیں۔
(محمد میاں سومرو- ابتدا پی پی- دور کے چیئر مین سینٹ. مشرف دور کے گورنر سندھ)
آج وہ زیادہ بہتر طریقے سے بتاتے ہیں:
" ملک پہلے والوں نے تباہ کیا.اس میں موجودہ حکومت کا تو کوئی قصور نہیں"
(عمر ایوب خان- وفاقی وزیر- ابتدا 2002 ق لیگ- پھر شوکت عزیز کابینہ کے وزیر مملکت۔ پھر ق لیگ- پھر 2012 ن لیگ۔ ایک سابق صدر کے پوتے اور ایک وزیر خاجہ کے صاحبزادے اب تحریک انصاف)
آج وہ بھی بتا رہے ہیں:
" ملک تو پہلے والوں نے خراب کیا. اس میں ہمارا کیا قصور ہے"
( اعظم سواتی وفاقی وزیر- یوسف رضا گیلانی کے وفاقی وزیر. اب تحریک انصاف میں بھی وزیر ہیں)
(سید فخر امام-وفاقی وزیر۔ سابقہ سپیکر۔ ان کی اہلیہ ن لیگ دور کی وزیر خارجہ)
آج یہ بھی بتا رہے ہیں:
" ہمارا کیا قصور ہے۔ ہمیں تو اقتدار میں آئے دو سال ہوئے ہیں. ہم ستر سال کا پھیلایا گند دو سالوں میں کیسے صاف کر سکتے ہیں" آج وہ کہتے ہیں:
" ہمیں تو دو سال ہوئے ہیں آئے ہوئے. ملک تو پہلے والوں نے لوٹا"
ایک لمبی فہرست ہے:
شاہ محمود قریشی۔علیم خان- زبیدہ جلال- فروغ نسیم- فہمیدہ مرزا- بابر اعوان- فردوس عاشق اعوان- عبدالحفیظ شیخ----
ابھی مشیران معاون خصوصی اور وزرائے مملکت کی لمبی فہرست باقی ہے۔اور جہانگیر ترین کا تو قصہ ہی الگ ہے۔ الیکٹیبلز کو تو ساتھ لے کر چلنے کی تو مجبوری ہو تی ہے. غیر منتخب فردوس عاشق اعوان مشیر اطلاعات ہیں. کابینہ میں ٪34 غیر منتخب ہیں۔بات تسلیم سر آنکھوں پر کہ پہلے والوں نے ملک لوٹا کھایا اور ان کا پھیلایا گند دو سالوں میں صاف نہیں ہو سکتا لیکن عالی جاہ..... یہ تو بتا دیجیے کہ وہ پہلے والے کون تھے اور آج جو یہ کابینہ میں بیٹھے ہیں وہ کون ہیں؟ "