** How Much Has PTI Gov Borrowed*** (Don't Watch Fake Media Watch This)

hello

Chief Minister (5k+ posts)
نہ کرو تخت لٹ گیا ان بچاروں کا زندگی روک گئی ان ناہنجروں کی ککھ پلے نہیں رہ گیا ان کے در در ذلیل ہو رہے ہیں اب بس ان جھوٹی خبروں پے تسلیاں چل رہی ہیں ورنہ ہر طرف ان کی بربادی کا شور بپا ہے براڈ شیٹ فارن فنڈنگ کیس سے امیدیں لگائی تھیں انہوں نے ۔۔۔۔۔۔۔ وہ پتے بھی ہوا دینے لگے

ساچا تھا براڈ شیٹ سے پی ٹی آئی متاثر ہوگی

لین جلد ہی عمران خان نے چھکا مار دیا اپنے ہی خلاف انکوائری آڈر کردی

اور جج بھی ایمان دار چنا ڈنکے کی چوٹ پر فیصلہ کرنے والا

یاد رہے اس انکوائری کے بعد وہ جنرل جس نے حصہ مانگا تھا وہ بھی ٹرائل پر ہو گا

مریم اور پٹواریوں کی چیخیں بتا رہی ہیں کے جج عظمت شیخ کی ان کے پاس وڈیو نہیں ہے

اور مریم کی پریشانی بتا رہی ہے کچھ تو ہے کلاسرا کو جس میں نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نظر آتی تھی

وہ اندراگاندھی کیوں بن نا چاہ رہی ہے اور پنجرے سے آزاد ہونے کی کوشش کیوں کر رہی ہے
کیا کبھی اس کرسی پر بیٹھ کر اس سے پہلے کبھی کسی نے اعلان کیا ہے
 

s.shahid

MPA (400+ posts)
Foreign debt should always be stated in dollar terms rather than in rupees. We convert external loan into rupees and than compare it over a period when exchange rates are different

External debt is $112 Billion
was $ 95 Billion and end of PMLN tenure (June 2018)
was $ 61 Billion at start of PML tenure (June 2013)