فرمان نانی : کھوکھر برادران ہمارا بہت بڑا سرمایہ ہیں. یعنی ہم سب چور ہیں

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
کھوکھر برادران کا سرمایہ تو سب عوام کا لوٹا ہوا مال ہے اور عوام کا
لوٹا ہوا مال جہاں بھی ہے وہ آپ کا ہی تو ہے نانو؟….اب اس میں کیا
 

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
کھوکھر برادران کا سرمایہ تو سب عوام کا لوٹا ہوا مال ہے اور عوام کا
لوٹا ہوا مال جہاں بھی ہے وہ آپ کا ہی تو ہے نانو؟….اب اس میں کیا
awam ka loota owa mal ab kokhar kabza mafia ke through london poncha diya gaya hai.. ab ye mal awam ki ponch se bohat doooor chala gaya hai. is ki wapis ab na momkin hai.
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
awam ka loota owa mal ab kokhar kabza mafia ke through london poncha diya gaya hai.. ab ye mal awam ki ponch se bohat doooor chala gaya hai. is ki wapis ab na momkin hai.
چلو تو بھاگتے چور کی لنگوٹی ہی سہی…...اب اس میں کیا
 

trojanhorse

Voter (50+ posts)
One of the biggest crimes of Nawaz Sharif & Co is that they have made crime a normal social practice, corruption and corrupt practices acceptable to society, a business as usual kind of thing. Nothing can be more disastrous for society.
Even worst is that the so-called "civilized western world" welcomes these criminals and that's the point where their hypocrisy gets exposed.
 

Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ہیں وہ بدمعاش اور گھٹیا لوگ جو پیسے کے زور پر اسمبلیوں میں پہنچ گئے ہیں. میرے ٹیکس کے پیسوں پہ پلنے والے تمام حرام خور. ان کا مشن صرف چوری بچانا ہے عوام کی کوئی فکر نہیں ان کو. لفافے کچھ بولیں یا نہ بولیں مگر عوام تو انہیں پہچان رہی ہے. لعنت ان پر جو غیر سیاسی گھریلو خواتین پر دشنام طرازی کر رہے ہیں. بیہودہ گھٹیہ عورت۔ان سے ایسی باتیں اچھنبے کی بات نہیں۔پشپاکماری کی کنیزیں بےلگام ہو چکی ہیں۔ اس کی ماں ہولی فیملی ھسپتال کی نرس سے اربوں روپے کی مالک بنی صرف اور صرف شریف فیملی کی خدمت کے عوض شرم نہیں آتی اس عورت کو. ھسپتال علاج کے دوران نواز شریف کو اس کی ماں کی اتنی پسند آئی کہ گھر لے ائے اسکو۔۔۔بدلے میں اسکو اسمبلی تک رسائی مل گئ۔۔یہ کیا جانے اخلاقیات۔ افضل کھوکھر قبضہ مافیا (یہ راۓونڈ کا MNA ہے) نے قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے یہ معاملہ اٹھایا۔ افضل کھوکھر کی تقریر کے دوران پاس بیٹھی مریم اورنگزیب لقمے دیتی رہیں۔ کبھی زمان پارک کی بات کرنے اور کبھی وزیراعظم عمران خان کی بہنوں سے متعلق بات کرنے کا کہتی رہیں۔ مریم اورنگزیب نے افضل کھوکھر کو لقمہ دیا کہ وہ عمران خان کی بہن پر یہ الفاظ استعمال کرکے حملہ کرے۔ وزیراعظم کی سیاست سے دور بہنوں پر جملے کسیں ۔یہ ہے ن لیگ کی گھٹیا اور غلیظ سیاست پر مجال اب تک کسی ایک بھی صحافی نے اسکی مذمت کہ ہو۔ مریم بی بی آپ خاتون کہلانے کے لائق نہیں جو مردوں سے غیر سیاسی خواتین پر اٹیک کروا رہیں. یہ حرام کھانے کے اثرات ہے۔ جب خیراتی سیٹ ایسے لوگوں کو ملے گی تو یہ شر ہی پھیلائیں گے. وتعز من تشاء عمران خان صاحب کو ہمیشہ ہمیشہ عزت ہی ملی جتنا بھی ان لوگوں نے برا سوچا. اب چیں کریں یا پیں کریں اب جو سلسلہ شروع ھو گیا ھے رکنے والا نہیں ھے عمران خان پر جتنے گند تم لوگوں نے اچھالے ھیں ان کے بعد بھی ھمت نہیں ھارا. کاش پاکستان میں سعودی جیسا نظام ہوتا تو یہ لوگ اب تک قبروں میں ہوتے لعنت یمارے عدالتیں نظام پر. دنیا کی 128 عدالتوں کی درجہ بندی میں بیلجیئم کے کافر جج پہلے نمبر پر اور پاکستان کے مسلمان جج 121 ویں نمبر پر آئے ہیں. مریم کے لیے کھوکھروں کے حق میں سٹے آرڈر دینے والا جج بھی ٹھیک ہے. ٹھوس ثبوت کے باوجود حدیبیہ پیپر ملز کو ہمیشہ کے لیے بندکرنے والا جج عیسٰی بھی ٹھیک ہے.. آؤٹ آف ٹائم بار نوازشریف کی سزا ختم کرنے والا افتخار چوہدری بھی ٹھیک.. بس انکے خلاف تحقیق کرنے والا جسٹس عظمت سعید غلط ہے.