تحریک انصاف اب تک کون کونسی سرکاری املاک پر قرضہ حاصل چکی ہے ؟

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
سمجھ سے باہر ہے کہ حکومتی لوگ اس حامد میر جیسی صحافتی طوائف اور مفت خور اسماعیل جیسے قماش کے نونی اور پپلی چوروں کے سامنے ان قرضوں ورضوں کی بات پر دفاعی پوزیشن اپنا کر لیٹ کیوں جاتے ہیں ؟؟
ان کو سیدھے سیدھے ڈنکے کی چوٹ پر اور جارھانہ انداز میں کہنا چاہئیے کہ ہم نے عوام کی بہبود کے لیے اور تباہ کیے گئے ملکی نظام کو چلانے کے لیے قرضے لیے ہیں اور اس بھی زیادہ لیں گے، تم نے ہمارا جو کچھ اکھاڑنا ہے اکھاڑ لو . حکومتی ارکان کو صاف صاف کہنا چاہیے کہ ان لوگوں کے لیے گئے قرضوں میں اور ہمارے لیے گئے قرضوں میں فرق یہ ہے کہ یہ لوگ قرض کا سارا پیسہ چوری کر کے ملک کو کنگال کرکے فرار ہو گئے جبکہ ہمارا قرض لیا گیا ایک ایک روپیہ قوم کی بھلائی اور بہتری پر خرچ ہو رہا ہے اور ہم اس امانت میں سے ایک روپیہ بھی چوری کرنا اپنی اور قوم کی توہین سمجھتے ہیں
ان لوگوں کو ان کی زبانوں میں ہی جواب دینا چاہیے