ان سے ہی پوچھ لیں، حنابٹ کا مریم نواز کا دفاع کرنے سے انکار

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس سور کو یہ نہیں پتہ کہ جو بھی ان کے خلاف فیصلہ دے گا کیونکہ یہ لوگ عدالتوں سے ثبوت دیے بغیر بری ہونا چاہتے ہیں وہ ان کے لیے قابل قبول نہیں ہو گا جسٹس وجیہہ کے خلاف پہلے سے کہہ رہا ہے کیا اعتراض کرنا ہے ۔مجرموں کی پسند سے جج لگیں گے تو یہ انصاف کون مانے گا؟
پلوشہ بی بی کو جھوٹوں اور سزایافتہ لوگوں کی عزت کی فکر پڑی ہے وہ بھی نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے لوگوں کی اگر چوری جھوٹ اور کرپشن پر عوام کو اگلے ہی جملے میں اکسانے میں کوی اثر ہے؟
کل کو عمران خان کی حکومت نہ رہی تو یہ لوگ کل تحریک انصاف کو بھی ڈیفنڈ کریں گے