وزیراعظم نے بہت دیر بعد ماسٹر شاٹ کھیلی،یہ انکی سمجھدار سیاست ہے:عامر متین

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

وزیراعظم نے بہت دیر بعد ماسٹر شاٹ کھیلی، یہ انکی سمجھدار سیاست ہے:عامر متین​


جی بالکل! آخر وزیر اعظم ایک جانے مانے کھلاڑی ہیں . وہ پچ پر رہ کر لووز بال کا انتظار کرتے ہیں اور جیسے ہی مطلوبہ بال آئی وہ گیند کی لائن میں آ کر سیدھے بلے کے ساتھ بلے کے بیچ میں لے کر اسے نہایت عزت و احترام کے ساتھ اسٹیڈیم سے باہر پھینک دیتے ہیں

ہاں جی اور کچھ ؟؟؟