پاکستان میں 18 سال سے کم عمر کے لوگوں کو ویکسین نہیں لگائی جائے گی؟اسد عمر

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ویکسین لگوانا فضول ہو گا کیونکہ اس بیماری کی وجہ یا علاج کے بارے میں کوئی ٹھوس تحقیق نہیں ہو سکی
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Wise decision. As statics show less cases with less morbidity and mortality in younger age groups.
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Long term planning is required on a major level.
Does 45 million vaccines mean 2 doses for each person?
Secondly, this seemingly is going to be an annual affair. Can we not have a couple of manufacturers develop this locally?
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
Good decision.
Better if , in all countries, vaccine is limited to 50+ or those who are at risk/morbidity at this stage,. Without long-term testing and analysis, administrating this vaccine to children is too early.
Pharma industry will push hard public and governments for vaccine but public need not to politicize this issue and wait for proper risk assessments..
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
ویکسین لگوانا فضول ہو گا کیونکہ اس بیماری کی وجہ یا علاج کے بارے میں کوئی ٹھوس تحقیق نہیں ہو سکی
وجہ یا علاج سے آپ کی کیا مراد ہے؟
یہ ویکسین کس حد تک موثر ہے یا نہیں کے سوال سے علاوہ ، کیا آپکا خیال ہے کہ جو وائرس کی تشخیص ہوئی ہےوہ درست نہیں ؟
شاید ویکسین کا وجہ یا علاج سے تععلق نہیں ، یہ تو صرف مخصوص وائرس کے تدارک یا دفاع کیلئے ہے۔
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
Sohri diyo pelay order tau place karo..........
I know this reply will have no affect on you because politics is all.
Pak wants to get Chinese vaccine because she has participated in testing locally. That's the matter of trust. While china has offered 20 mil preferential shots for Pakistan however there are a few data analysis related issue which will be over come in a week or so. That's what government is aiming for.

However, first there are political goons whose only aim is politics (maryam, murad, media etc. will soon pick up a sword), second there are big pharma who want to make money and then there are rich class who can afford and pay any price in private clinics. They are pushing government to allow all sort of vaccines without proper data and confidence. I only wish government ignores all criticism and does what is good for the nation.
In simple words. I have zero trust on you and your friends to do any good in this very case. We have seen the most immoral politics during epidemic by the same people.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

وجہ یا علاج سے آپ کی کیا مراد ہے؟
یہ ویکسین کس حد تک موثر ہے یا نہیں کے سوال سے علاوہ ، کیا آپکا خیال ہے کہ جو وائرس کی تشخیص ہوئی ہےوہ درست نہیں ؟
شاید ویکسین کا وجہ یا علاج سے تععلق نہیں ، یہ تو صرف مخصوص وائرس کے تدارک یا دفاع کیلئے ہے۔

اصل میں میں دوائیاں کھانے میں بہت ہی کنجوس ہوں ، پانچ دس سالوں میں تین چار بار ہی دوائی کھانے کی نوبت آتی ہے . میں زیادہ تر پرہیز کر کے بچ جاتا ہوں
مثلا نزلہ زکام ہونے لگے تو صاف پانی اور ہوا کا ماحول اپناتا ہوں ، گرمی کے زکام کی احتیاطی تدابیر الگ ہیں سردی کے زکام کی تدابیر الگ ہیں ، اس کے علاوہ برسات میں پھیلنے والے بخار کی احتیاتی تدابیر بھی جانتا ہوں
اسی لئے میں نے کرونا وائرس کی وجوہات کا ذکر کیا تھا ، یعنی ایسا کون سا پرہیز ہے جسے کرنے سے ہم اس وائرس سے بچ سکتے ہیں

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
وجہ یا علاج سے آپ کی کیا مراد ہے؟
یہ ویکسین کس حد تک موثر ہے یا نہیں کے سوال سے علاوہ ، کیا آپکا خیال ہے کہ جو وائرس کی تشخیص ہوئی ہےوہ درست نہیں ؟
شاید ویکسین کا وجہ یا علاج سے تععلق نہیں ، یہ تو صرف مخصوص وائرس کے تدارک یا دفاع کیلئے ہے۔
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
شکریہ ، ذاتی طور پر میں بھی اس معاملے میں امام صاحب کے اصول کی پیروی کروں ۔اس قسم کسی ویکسین کے لانگ ٹرم اثرات کا تو ابھی تک علم نہیں ۔۔ ہاں جن بزرگ لوگوں کی کرونا سے موت کا بیس پچّیس فیصد امکان اور ڈیٹا سے شواہد ہیں انکو فوری یہ ویکسین دینے کا جواز ہے۔
رہی بات کسی دوسری دہائیوں ٹسٹ شدہ ویکسین کی تو انسانی امیون سسٹم کو ڈیویلوپ کرنے میں کیا مضائقہ ہے، چند ایک موذی امراض کے خاتمہ میں تو وہ سود مند رہی ہیں، ہاں کچھ لوگ بوجوہ کسی بھی ویکسین کے مخالف بھی ہیں جنکی بات میں وزن ہے بھی اور نہیں بھی ۔
۔
 
جی بلکل
دوا کھانا بلکل حرام نہیں ہے ، بس اس بات کی تلقین ہے کہ دوا کم سے کم کھائی جائے
.. . .
ویکسین سے قوت مدافعت یقینا بڑھائی جا سکتی ہے لیکن اس کے کچھ نہ کچھ مضر اثرات بھی ضرور ہوتے ہیں اس لئے اس میں بھی احتیاط کی ضرورت ہے
.
اور قوت مدافعت بڑھانے بلکے قائم رکھنے کے اصول بھی اسلام میں بتا دیے گئے ہیں ، اس کے علاوہ کئی خطرناک بیماریوں مثلا یرقان ، دماغ کا عمر کے ساتھ سکڑنا وغیرہ سے بچنے کے اصول بھی موجود ہیں ، وباء کے دنوں میں احتیاتی تدابیر بھی بتائی گئی ہیں
اور تو اور ماں باپ کی طرف سے بچے میں کمزوری ہو تو اس کا بھی علاج موجود ہے
[2:138]
ہم نے اللہ کا رنگ اختیار کیا ہے اور اللہ کے رنگ سے بہتر کس کا رنگ ہے اور ہم اسی کے عبادت گزار ہیں۔
. .
آیت کا شان نزول یہ ہے کہ یہودی لوگ نئے پیدا ہونے والے بچے کو چند دن کے لئے زرد رنگ لگا دیتے تھے . ان کا خیال تھا کہ اس طرح سے بچے میں اگر ماں باپ کی طرف سے کوئی نقص ہو تو دور ہو جاتا ہے اس پر یہ آیت اتری کہ الله کے رنگ سے بہتر کون سا رنگ ہے