پٹواری خوشیاں منا رہے ہیں کیونکہ رپورٹ انگلش میں ہے، شہباز گل ویڈیو بیان

hello

Chief Minister (5k+ posts)
ایک ڈندے پر سارے جھنڈے لگا کر پھرتے ہیں
پٹواری بھی عجیب مخلوک ہے اس کے لیڈران بھی انہیں گدھے سے زیادہ بدتر ہینک رہے ہیں دیکھا نہیں آپ نے لیڈران نے ان کو کیسے الو بنایا ہوا ہے کل تک انہیں سناتے تھے اور یہ اپنے بچوں کو لوریان تک یہ دیتے تھے اس ملک کی بیماری زرداری ہے پیپل پارٹی اس ملک کو لوٹ کر کھا گئی ہے بلکہ دو ٹکڑے بھی کیا ہے بھٹو ایک ظالم سندھی شخص تھا مولبی ڈیزل کے بارے میں کہتے تھے یہ فضلو بھی ڈنگر ہے بلکہ اسے ڈیزل پرمٹ کا خطاب بھی خواجہ آصف نے دیا تھا اب ان پٹوریوں سے ان سب کااستقبال کروا رہیں ہے ان کے جھنڈے اٹھانے کا کہہ رہے ہیں اور یہ الو بن کر ان کے جھنڈے اٹھا کر نعرے لگا رہے ہیں
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)

میں ایک پٹواری ہوں تو کیا ہوا کیا مجھے جینے کا حق نہیں مریم کو اگر اپنی اپی مانتا ہوں تو اس میں کیا مجھے اپنا لیڈر چننے کی آزادی ہے ہاں مجھے بریانی کھانے کا شوق ہے بریانی میں بوٹی دیکھ کر میں جزباتی اور پاگل ہو جاتا ہوں لہذا اس کامذاق نا بنایا جائے ٹھیک ہے میرا دماغ چھوٹا ہے بڑی بڑی باتیں میرے اوپر سے گزر جاتیں ہیں لیکن میرے لیڈر کے بچے دیکھیں ہیں کس قدر گول مٹول گنگلو جیسے لگتے ہیں اور چھوٹے چھوٹے شناختی بننے سے پہلے اربوں پتی بن گئے ہمیں اس کا طعنہ دینے کی کوئی ضرورت نہیں ہمیں اس پے فخر ہے ہمیں کہا جاتا یہ سب کرپشن سے بنایا گیا ہے تو کیا ہوا اگر ہمارا قائد کھاتا ہے تو لگاتا بھی تو ہے اس میں کیا غلط کیا اگر میاں شریف نا ہوتے تو آج پاکستان نا ہوتا میاں شریف نے پاکستان بنانے میں قائد اعظم کی بڑی مدد کی کیوں کہ انہوں نے پاکستان بننے کے بعد یہاں سٹیل مل لگا کر لوگوں کو روزگار دینا تھا اور پھر نواز شریف نے بڑی محنت کی خوب کھایا لیکن لگایا بھی اس ملک پر ۔پھر جب بھوک لگتی تو کھانا ہیلی کاپٹر پر آتا تھا کیوں کے اگر گاڑی پے آتا تو یہ ڈرئیور الو کے پٹھے چنگی چنگی بوٹیاں کھا جاتے تھے اور میاں صاحب منہ دیکھتے رہ جاتے تھے اسی لیے ہیلی کاپٹر پو ان کا کھانا منگوایا جاتا ہم میں اتنے بڑے بڑے چائنہ کے فلسفی ہیں جیسا کہ احسن اقبال وغیرہ ہمیں کہا جاتا ہے ہم نے بیگم کلثوم اور نواز شریف نے اپنی ماں کی میت کو ٹی سی ایس کیا تھا ہمیں نہیں پتا یہ ٹی سی ایس کیا ہوتا ہے لہذا ہماری زبان پنجابی ہے ہمیں اس میں سمجھائیں وہ کیا بلا ہے حمزہ شہباز بہت بڑا لیڈر ہے اگر قائد اعظم کو پتا چل جاتا تو انہوں نے دو چار پاکستان تو حمزہ کے لیے بنا دینے تھے
 

Resilient

Minister (2k+ posts)
Before believing lies of Shehbaz Gill Read this yourself:

The CPI 2020 is calculated using 13 different data sources from 12 different institutions that capture perceptions of corruption within the past two years. These sources are described in detail in the accompanying source description document.
1611827466156-png.711208


EszwkOfXMAQV2-F
 

Raja7866

Minister (2k+ posts)
پٹواریوں خوشیاں منا رہے ہیں اور نیازی کے تمام شیرووو یعنی یوتھیے بھونک رہے ہیں
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Before believing lies of Shehbaz Gill Read this yourself:

The CPI 2020 is calculated using 13 different data sources from 12 different institutions that capture perceptions of corruption within the past two years. These sources are described in detail in the accompanying source description document.

1611827466156-png.711208


EszwkOfXMAQV2-F
I was going to rub something on their face.
Good -- you have already done that ?
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Phelay inkey corruption per na inquiry hoti thee na saza. Ab yeh sub expose ho rahay hain isi liyay naturally index upar he jaana tha. 90% corruption cases noon mafia aur ppp kay hain. Chalo paagal phathwarion aur jahil jayalas naach naach kar ghoonghroo thoor dou laykin gherat phir tumhain nahi aani. Sicilian maafia.
 

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
What is the Argument about ??
When Judiciary keep giving relief to mafia, crooks, corrupts.
We all expect the Corruption Index to improve?
Who are we Kidding?
As far as Scores are concerned they are as follows from transparency.org


RankCountry20192018201720162015201420132012
120Pakistan3233323230292827

unless the corrupts are punished, this perception cannot change.
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
شہباز گل جھوٹ بول رہا ہے اور جو رپورٹ دکھا رہا ہے وہ پچھلے سال کی ہے - یہ رپورٹ جو اب چھپی ہے دو ہزار بیس کے نام سے ہے اور اس میں نون لیگ دور کا کوئی ڈیٹا شامل نہیں ہے - آپ رپورٹ دو ہزار انیس نہیں دو ہزار بیس کے نام سے کھولیں -
desan
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Phelay inkey corruption per na inquiry hoti thee na saza. Ab yeh sub expose ho rahay hain isi liyay naturally index upar he jaana tha. 90% corruption cases noon mafia aur ppp kay hain. Chalo paagal phathwarion aur jahil jayalas naach naach kar ghoonghroo thoor dou laykin gherat phir tumhain nahi aani. Sicilian maafia.
 

Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
Quote you Imrani Monkey right out of the Report:

The CPI 2020 is calculated using 13 different data sources from 12 different institutions that capture perceptions of corruption within the past two years.


and how many sources are used for Pakistan? only 8 how many report no change 6 who report negative trends are related to Corruption ? none

kindly read report and correct me