والد صاحب کہتے تھے اتنے پیسے لگائے،تم ڈاکٹری چھوڑ کےمولوی بن گے:مولانا طارق

iltaf

Chief Minister (5k+ posts)
Excellent views Molana Tariq Jameel sb, bht hi acha qadam h to have a business model to support your Madrassas. Allah kamyabi dain. Thanks to Kamran Khan for highlighting this issue.

The same rule applies to our media industry to have a business model to be independant of tax-payers/govt money.
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
والد صاحب: اوئے نکھٹو، نالائق میں نے تم پر اتنے پیسے لگائے تاکہ تم ڈاکٹر بن سکو، پر تم مولوی بن گئے۔۔۔

مولوی طارق جمیل۔۔ ابا جی۔۔ آپ کو پتا ہی نہیں جس دھندے کا انتخاب میں نے کیا ہے، اس میں ڈاکٹری سے کہیں زیادہ پیسہ ہے اور محنت تو ہے ہی نہیں۔ چوبیس گھنٹے آرام کرو، گدھوں جیسے بیوقوف لوگ ہر وقت اپ کے آگے پیچھے پھرتے رہتے ہیں، بس رنگ برنگی حوروں کے قصے سنا کر ہر وقت عوام کے "رونگٹے" کھڑے رکھنے ہوتے ہیں اور بس پیسہ ہی پیسہ۔۔۔۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

جو ڈاکٹر مولوی نہیں بن سکتے لبرل سیاستدان بن جائیں. ووٹ دینے والے اتنے گدھے مل جائیں گے کے شمار کرنا مشکل. لاکھوں میں تنخواہ اور بے حساب مراعات لو. جمہوری گدھے ایک قیمے والے نان ایک بریانی کی پلیٹ پر ہی راضی ہو جاتے ہیں