مریم کی سیاست نواز شریف کے زندہ رہنے تک ہے، ہارون رشید

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
تو چلو جلدی جان چھٹ جاۓ گی اس مکرو بدکردار آبرو باختہ عورت سے۔
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

ہاہاہا…..اس مکروہ بد کردار عورت سے اتنی آسانی سے تمہاری جان نہیں
چھوٹنے والی بھلے وہ لندن ہی چلی جائے….اسکی کوئی نہ کوئی خبر تمہیں
روزانہ ملتی رہے گی زبان پٹوار سے….چاہے وہ لندن کی کسی سڑک پر دھکے کھا
رہی ہو پھٹی پرانی جین پہن کر…. ?
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
!!!آپ کی موجودگی میں میری کیا مجال
ہاہاہا…..لیکن جلدی تو آپ کو ہے؟ مجھے نہیں
اور جلدی کا کام شیطان کا…...اب اس میں کیا ?
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اگر نون لیگ اگلے الیکشن جیت جاتی ہے مریم نواز وزارت عظمیٰ کی امیدوار نہیں ہو گی - اگلے الیکشن موجودہ اپوزیشن پارٹیاں مل کر لڑیں گی اور حکومت بھی مل کر بنائیں گی - سب سے بڑا حصہ اقتدار میں نون لیگ کو ملے گا ، پھر پیپلز پارٹی ، پھر فضلو اور اے این پی - موجودہ حکومتی اتحاد تحریک انصاف ق لیگ ایم قیو ایم اور باپ بلوچی اپوزیشن میں جائیں گے
 
کیا حال ہیں صابو جی - کیسے مزاج ہیں ؟
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا…..اس مکروہ بد کردار عورت سے اتنی آسانی سے تمہاری جان نہیں
چھوٹنے والی بھلے وہ لندن ہی چلی جائے….اسکی کوئی نہ کوئی خبر تمہیں
روزانہ ملتی رہے گی زبان پٹوار سے….چاہے وہ لندن کی کسی سڑک پر دھکے کھا
رہی ہو پھٹی پرانی جین پہن کر…. ?
صابو جی۔ اس بدکردار عورت سے جتنی جلدی جان چھٹ جاۓ بہتر ہے، اس بدخصلت عورت کی وجہ سے قوم میں بہت نفرت بڑھ رہی ہے، برداشت ختم ہو رہی ہے، اس بدذات کی پوری کوشش ہے کہ ملک میں خانہ جنگی ہو۔ لندن یہ اب کبھی نہی جاۓ گی، یہ انشاللہ اسی ملک میں ذلیل ہو کر کسی کتیا کی موت مرے گی۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
جی بلکل ٹھیک الحمدلللہ ...آپ کیسے ہیں ؟؟
جی شکر ہے الله کا - اس فورم پر آپ لوگوں یهنی انصافیوں کا قبضہ ہے خان مخالفوں کو بھگا دیا جاتا ہے - اب دیکھیں میں کتنے دن ٹکتا ہوں
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
جی شکر ہے الله کا - اس فورم پر آپ لوگوں یهنی انصافیوں کا قبضہ ہے خان مخالفوں کو بھگا دیا جاتا ہے - اب دیکھیں میں کتنے دن ٹکتا ہوں

اس فورم پر زیادہ ان پڑھ پی ٹی آئی کے سپورٹر ہیں اور ہر وقت گالیاں دیتے رہتے ہیں ۔ اسی لئے مختلف رائے رکھنے والے ان جاہلوں سے زیادہ بحث نہیں۔
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
صابو جی۔ اس بدکردار عورت سے جتنی جلدی جان چھٹ جاۓ بہتر ہے، اس بدخصلت عورت کی وجہ سے قوم میں بہت نفرت بڑھ رہی ہے، برداشت ختم ہو رہی ہے، اس بدذات کی پوری کوشش ہے کہ ملک میں خانہ جنگی ہو۔ لندن یہ اب کبھی نہی جاۓ گی، یہ انشاللہ اسی ملک میں ذلیل ہو کر کسی کتیا کی موت مرے گی۔
آپکا کہنا بجا ہے اس سے جتنی جلدی جان چھوٹ جائے بہتر ہے لیکن کہنے کا مقصد ہے
کہ اس تیندوے سے ابھی تو جان چھوٹتی کم از کم مجھے تو نظر نہیں آ رہی.
 
Resident Evil

Senator (1k+ posts)
اگر نون لیگ اگلے الیکشن جیت جاتی ہے مریم نواز وزارت عظمیٰ کی امیدوار نہیں ہو گی - اگلے الیکشن موجودہ اپوزیشن پارٹیاں مل کر لڑیں گی اور حکومت بھی مل کر بنائیں گی - سب سے بڑا حصہ اقتدار میں نون لیگ کو ملے گا ، پھر پیپلز پارٹی ، پھر فضلو اور اے این پی - موجودہ حکومتی اتحاد تحریک انصاف ق لیگ ایم قیو ایم اور باپ بلوچی اپوزیشن میں جائیں گے
رام گلی کا دلا جب تک جی ایچ کیو کے تمام لیٹرینوں کو اپنی زبان سے چمکا نہیں دیتا، اُسکی
معافی تلافی اور الیکشن لڑنے کا خواب دیکھنا
بذاتِ خود تم جیسے ذہنی معذور، اور سڑے ہوئے پٹواری کی نشانی ہے