سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کیلئے بہت کم خطرہ باقی رہ گیا ہے،ہارون رشید

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
سارا پنڈ چودھری بن جاۓ گا پر اس بابے مراثی کی باری نہیں اے گی.
یہ بات تو سب کو پتا ہے لیکن ان بابا اور حامد میر جیسے چوزوں نے میڈیا پہ ایسا ہنگامہ برپا کیا ہے کہ جیسے گیلانی جیت چکا ہے

چچا جان کا فرمانا اپنی جگہ لیکن میرا سوال یہ ہے کہ اگر ہر کام عمران خان نے ہی کرنا ہے تو سرکاری خزانے پر میراثی وزیروں، مشیروں اور سپیشل اسسٹنٹس کی اتنی بڑی بارات کیا صرف بڑ بڑ کرنے اور لڈیاں ڈالنے کے لیے ہی ہے ؟؟؟
ان ب چ لوگوں کو جوتے مار مار کر باہر نکالو
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)

چچا جان کا فرمانا اپنی جگہ لیکن میرا سوال یہ ہے کہ اگر ہر کام عمران خان نے ہی کرنا ہے تو سرکاری خزانے پر میراثی وزیروں، مشیروں اور سپیشل اسسٹنٹس کی اتنی بڑی بارات کیا صرف بڑ بڑ کرنے اور لڈیاں ڈالنے کے لیے ہی ہے ؟؟؟
ان ب چ لوگوں کو جوتے مار مار کر باہر نکالو
امید ہے قانون بنانے والے کام کر رہے ہیں اور سینٹ الیکشن کے بعد کوئی کٹا کٹی نکالں گے
ورنہ ب چ ہی ہوں گے سارے.

.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

شہباز گل اور سوشل میڈیا ٹیم اچھا کام کر رہی ہے۔ الٹا وہ برساتی مینڈک شبلی فراز 2 ہفتے بعد ایک پریس کانفرنس کرتا ہے اور ساتھ میں گلہ بھی کرتا ہے کہ شہباز گل میری وزارت کا کام کیوں کرتا ہے۔۔۔؟

شبلی فراز اور عاشق اعوان سے زیادہ پریس کانفرنسز شیخ رشید کرتا ہے۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
امید ہے قانون بنانے والے کام کر رہے ہیں اور سینٹ الیکشن کے بعد کوئی کٹا کٹی نکالں گے
ورنہ ب چ ہی ہوں گے سارے.

.

آئنی ترمیم تو حکومت کب کی داخل کر چکی ہے۔۔لیکن چونکہ حکومت کے پاس 2/3 اکثریت نہیں اور چور آئینی ترمیم نہیں چاہتے اس لیے معاملہ کٹائی میں ہے۔۔۔ لگتا ہے قوم کو اسوقت تک انتظار کرنا پڑیگا جبتک عمران کو 2/3 کی اکثریت نہ ملے۔۔