باقی بھائیوں کو پانچ دس کروڑ سے اوپر دلوا دوں گا - ناصر شاہ کی آڈیو لیک

master timi

MPA (400+ posts)
https://twitter.com/x/status/1366791792901955587
آج اے آر وائے نے ابھی تھوڑی دیر پہلے چوتھی ویڈیو لیک کی ہے


پہلی دو ہفتے پہلے، دوسری آج گیلانی کے بیٹے کی، تیسری واٹس ایپ میسج جو کہ پختون خواہ پی ٹی آئی اسمبلی رکن کے تھے، چوتھی ابھی تھوڑی دیر پہلے ایک فون کال کی ریکارڈنگ ہے جو کہ صوبائی وزیر ناصر شاہ کی ہے جس میں ووٹ کی خرید و فروخت کی بات ہو رہی ہے۔

قابل افسوس بات یہ ہے کہ پی ٹی آئی کے بڑی تعداد میں ممبران ضمیر فروش نکلے۔ لیکن کدھر ہے قانون، کدھر ہے الیکشن کمیشن، عدلیہ، اور حکومت وقت؟
 
Last edited by a moderator:

master timi

MPA (400+ posts)
پی پی پی کی تو بیچ چوراہے میں ہنڈیا پھوڑ دی ہے لیکن میڈیا ابھی بھی کچھ نہیں بولے گا۔ اس طرح کی ایک بھی ویڈیو پی ٹی آئی کی نکلتی تو میڈیا کی چیخیں آسمانوں پر جانی تھی
 
Last edited:

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
پی پی پی کو تو بیچ چوراہے میں ننگا کر دیا ہے لیکن میڈیا ابھی بھی کچھ نہیں بولے گا۔ اس طرح کی ایک بھی ویڈیو پی ٹی آئی کی نکلتی تو میڈیا کی چیخیں آسمانوں پر جانی تھی
بھائی میڈیا ہے ہی نہیں یہ صرف ایک نوٹنکی ہے
بلکہ کوئی ادارہ ہی نہیں ہے سواے فوج کے
وہ بھی اپنے پاؤں پر کھڑی ہے اگر ان چوروں کے ہاتھ میں ہوتا
تو یہی حال ہوتا-
 

HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
Bataiye, is chooray Nassir Shah ki zaban say ye sunana kaisa lagta hai ke 5/10 crore koi bary baat nahi hai?
Mai baqi Pakistaniun ke baray mai nahi keh sakta, lekin meri Rooh kanp jaati hai apnay mulk may logoon ki haram khoriyan dekh kar, unka is baat say iman bilkul uth chuka hai ke ALLAH koi hasti hai aur uskay pas hisaab hoga.
 

Wise-brain

Politcal Worker (100+ posts)
Sindh ki awaam ke tax ka paisaa apney baap Zardari ka maal samjh ke uraa rahey hain yeh Haraam ke pilley. ECP ka chief apni baibey Maryam ke saath soyaa hua hai kahin ?
They have never spent a single ruppee on Sindhis . Look at the condition of the whole province !!
 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
All of these Sindhi shaws are corrupt and basically don't give a fuck about Pakistan.
 

Constable

MPA (400+ posts)
وزیراعظم عمران خان کی ساری محنت کرپٹ نظام کے خلاف تھی اور آج خان کی محنت نے کرپٹ نظام کو سرعام ننگا کر دیا ہے
ابے ڈھکن عمران خان کرپٹ نظام ننگا کرنےآیا تھایا بدلنے؟
 
Last edited:

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
نوازرداری کی حرام کارياں اب کھل کر سامنے آرہی ہيں​