آج سے پہلے کسی وزیر اعظم نے الیکشن کمیشن پر ایسے باتیں نہیں کیں: حامد میر

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

آج سے پہلے کسی وزیر اعظم نے الیکشن کمیشن پر ایسے باتیں نہیں کیں: حامد میر​


کیونکہ دوسرے سب وزیر اعظم چور تھے جو یہ الله کا بندہ نہیں ہے

آئی سمجھ ِلد بھرے کھوپڑے میں ؟؟؟
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
بدبختو تمھارا انجام بڑا ہونے والا ہے
عمران ریاض ٹی وی اینکر نے کہا تھا عمران خان وہ نہیں جو دب جائے کیوں کہ اس نے باہر جائیدادیں نہیں بنائی مال جمع نہیں کیا یہ کسی کا کانا نہیں اگر کوئی اس کی پتلون کی طرف ہاتھ بڑھائے گا تو وہ ان کی پتلونیں بیچ چوڑاہے سرعام سربازار اتارے گا اور ننگاہ کرکے رکھ دے گا جو تاریخی منظر ہو گا

حرام مال کھیلا کر جیت کا جشن منانے والوں کی لغت ہی اپنی ہے کون نہیں جانتا یہ تو معاذاللہ اللہ کو بھی دھوکہ دیتے ہیں یاد ہوگا وہ گنگلو کا انٹر ویو جس میں وہ کہتا ہے الحمداللہ یہ سب ہمارای جا ئیداد ہے یعنی حرام مال سے کمائی جائیداد یہ سب الحمد اللہ ہماری ہے
باپ کو سرعام جوتا پڑا علماء کے سامنے تو فورا بیٹی کہتی ہے ابا آج کامیاب ہو گئے
ابے نے جیل جانا تھا تو جلوس نکال کر بھنگڑے ڈلواتی ناچتی گاتی جیل حکام کے حوالے کرنے گئی
ادھر بلو رانی کے صدقے کے بکڑے جعلی اکاؤنٹ حرام کی کمائی سے دیے جارہے تھے
 
Last edited:

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
Mr Mir you deserved so many bad words before I ask one question do you think EC do their jobs properly specially in recent weeks
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Yae mc hamid mir hurr baat mein jhoot mukaree munafiqut hurami aadmi hae baeshurum lukh dee lanat fitnae baaz shameless bastard hae