اپوزیشن والوں میں جان خود عمران خان کے غلط فیصلوں نے ڈالی،رؤف کلاسرا

hello

Chief Minister (5k+ posts)
عامر متین اور کلاسرا دو جوکر کرے محسوس یہ دنیا بڑی خراب ہے
یہ اس قدر بیوقوف ہیں انہیں کو سیدھی بات کبھی سمجھ نہیں آتی
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
روف کلاسرا کی بات کو سنجیدہ نہیں لینا چاہیے کیوں کہ خود پسند شخص کبھی اپنے ارد گرد سے باہر نہیں نکل سکتا اس کو ہمیشہ اپنی برادری اپنا علاقہ اپنی اقرباپروری میری سوچ میں کیا چاہتا ہوں ہم نے کیا کہہ دیا ہم تو کمال کے لوگ ہیں کی پڑی رہتی ہے جس میں یہ شخص بڑی طرح مبتلا نظر آتا ہے ویسے بھی اس کو کسی درویش کی بدعا ہے کہ نا تمہیں سیدھی بات سمجھ آئے نہ تم سیدھی بات کر سکو ہمیشہ کسی بھٹکی روح کی طرح بھٹکتے رہو لیکن تم اپنے آ پ کو شاہین سمجھو اقبال کا نہیں لیہ مظفر گڑھ کا ان کی مشہور بات ہم نے بھی تو اپنا منجن بیچنا ہے لہذا بات وکھی سے نکال کر کرنی پڑتی ہے اس میں سمجھدار کے لیے اشارہ کافی ہیں کہ یہ تو منجن فروش گھٹیا سوچ کا مالک ہے
 

shafiqueimran

Minister (2k+ posts)
چوروں میں جان جنرل باجوہ اور فیض کی ڈیلوں اور اُس کے نتیجے میں ریلیف نے ڈالی۔ یہ ریلیف وقتا فوقتا نیب اور عدالتوں کے زریعے اُن کو مل رہی ہے ۔ افسوس چوروں کی طرح جنرل بھی سمجھتے ہیں کہ لوگ اُلو کے پٹھے ہیں ۔ لعنت ان کی سوچ پر اور ان کی ڈیلوں پر۔ جو بھی ان چوروں اور غداروں کو ریلیف دے گا وہ غدار وطن ہے ۔ خلاص
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
BC media 24 hours PDM ko coverage de aur aik haar choor ke qaseedey parey, baad mein ilzaam Imran Khan pe laga dou. Layyah ke gaddey Khan PDM ko apney ------ pe bi nahin rakhtaa. Yeh tum jaisey kami kameen hain jou PDM waloon ke neechey bichey huey hain.
 

Keep the trust

Minister (2k+ posts)
To an extent it’s true, khan gave so much importance to jali Bhutto and Mariam, opposition was in turmoil but pti gave them new life.