یوسف رضاگیلانی کی جیت کے باوجود مریم نواز پریشان کیوں ؟

ranaji

President (40k+ posts)
رانا جی، جو ڈیزل کو ملا کیا وہ واقع آشیر واد ہی تھا؟
?
ایک ممیسئے کے واسطے تو وہ دنیا کا سب سے بڑا آ شیر واد ہے اسکی تصدیق آ پ فضلو ڈیزل رضا ربانی اور بلاول سے بھی کر سکتے ہیں
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
ایک ممیسئے کے واسطے تو وہ دنیا کا سب سے بڑا آ شیر واد ہے اسکی تصدیق آ پ فضلو ڈیزل رضا ربانی اور بلاول سے بھی کر سکتے ہیں
رانا جی، آپ منصور علی خان کو کیوں بھول گۓ۔ وہ بھی تو آشیر واد کا حقدار ہے۔
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
یہ صدیق جان کیا چولیں مار رہا ہے - پنجاب کے علاوہ نون کا کوئی امیدوار جیتنے کے نمبر سے بہت دور دور تھا اسلئے پی دی ایم کے ان امیدواروں کو جن کی سیٹیں جیتنے کے قریب تھیں انہیں ووٹ دئے گئے -مریم یہ سوچ رہی تھی تمھیں کیس علم ؟ چول کو دیکھو مریم جب کافی پی رہی تھی تو وہ یہ سوچ رہی تھی - صدیق جان حکومت کا ترجمان نہ بنے تجزیہ کار بنے - یہ یو ٹیوبر ہی رہے گا کسی اچھے چینل کا صحافی نہیں بن سکتا
نا بھئ نا۔۔ مریم نہیں سوچ سکتی۔۔ اتنا دماغی کام کر کے تھک جاتی ہے۔ ہاں باؤ جی کی طرح پرچی اچھا پڑتی ہے۔ اور وقت سے پہلے ہی بونگی مار جاتی ہے۔
 

Tabbot Mein Keel

Politcal Worker (100+ posts)
ساری باتیں اپنی جگہ، کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ مولانا کو اب تک کیا ملا؟

ایک کہاوت ہے ، جیڑا پنندڑ ( بھیک مانگنے والا ) سے پنے,, او,, ل------ گدھے دا گھنے
 

Lefty

Minister (2k+ posts)
On the other hand I only listen to you tubers, mostly they have some news! It’s a torture to listen to politicians sitting in programs, they are all liars and ugly!!
same pattern of our pakistani media talk shows

1 Ancho person
1 Government spokes person
1 Opposition person
1 So called Tajziakaar/ analyst

and 43 minutes of bull shits