Mufti Muneeb openly supporting the Terrorists...

Saifulpak

Senator (1k+ posts)
یہ صرف اپنے فرقے کا سوچ رہا ہے حکومت تو کوئی بھی ہو حالات قابو سے نکلیں گے تو سختی کرے گی لیکن کوئی عالم یہ ثابت کردے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی حرمت کے لیئے جلاو گھیراو جائز ہے کیا جن لوگوں کو آکسیجن نہ مل سکی جو ہسپتال نہ پہنچ سکے انکا خون میرے نبی کے سر ڈال ے کی کوشش نہیں کر رہے یہ طاقت کے پجاری ۔
اگر سہی معنوں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت ہے تو یہ چندے پہ پلنے والے مولوی چندہ اکٹھا کریں جو تقریبا 15 ارب ڈالر ہے۔فرانس کے منہ پر ماریں پھر بات کریں۔
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
ایک دوسرے کے لئے اتنے نیک جذبات اور پھر شکوہ ازاں ہو گیا خون مسلماں کا۔

اجڈ اور جنگلی بلوائیوں کی حمایت کب سے عشقِ محمد کی ذامن ہو گئی؟
اسلام کو وہ چہرا دکھائیے جو نبیِ اکرم کی سیرتِ طیبہ کا عکاس ہو۔ دنیا تو پہلے ہی ہماری چھوٹی سی بھی غلطی معاف نہیں کرتی، اور ان بلوائیوں نے انہیں ہمارے نبی پر اور کارے وار کرنے کا موقع دیا ہے۔
میرا دین کسی جاہل، جنگلی اور اجڈ ملے کی اطاعت کا محتاج نہیں۔ اپنی منجی تھلے ڈانگ پھیرو
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
جو اسلام آباد میں اسلام نہیں چاہتے وہ یہی دلیل دیتے ہیں
اسلام اپنے دل اور روح میں ڈھونڈیے۔ اگر جغرافیہ ہی آپ کو اسلام کی رغبت دلاتا ہے تو مکے کا ٹکٹ کٹائیں اور ادھر چلے جائیں۔ اسلام ہی اسلام، وہ بھی کسے اجڈ مولوی کے بغیر
 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
جو اسلام آباد میں اسلام نہیں چاہتے وہ یہی دلیل دیتے ہیں​
Kia TLP Islamabad mein Islam laey gi ya official tor par qabar parasti laey gi? To know the views of TLP, listen to various speeches of Khadim Rizvi on YouTube.

I want to hear the answer in the light of Dr. Israr’s teachings. No beating about the bush. No reference to Kuffars and seculars. Just straightforward answer, please.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Dhari wala munafiq spotted ??
تم لوگ امریکی جنگ کی آڑ میں پندرہ سال یہی کچھ کرتے رہے. امریکا دوحہ چلا گیا. تم لوگوں کو بے شمار جوتے اور بے حساب پیاز کھانے کے بعد بلیک لسٹ تمغہ ملا
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اجڈ اور جنگلی بلوائیوں کی حمایت کب سے عشقِ محمد کی ذامن ہو گئی؟
اسلام کو وہ چہرا دکھائیے جو نبیِ اکرم کی سیرتِ طیبہ کا عکاس ہو۔ دنیا تو پہلے ہی ہماری چھوٹی سی بھی غلطی معاف نہیں کرتی، اور ان بلوائیوں نے انہیں ہمارے نبی پر اور کارے وار کرنے کا موقع دیا ہے۔
میرا دین کسی جاہل، جنگلی اور اجڈ ملے کی اطاعت کا محتاج نہیں۔ اپنی منجی تھلے ڈانگ پھیرو
توڑ پھوڑ کی کوئی حمایت نہیں کر رہا

جو لوگ اس اسلام کا وہ چہرہ جو سیرت طیبہ کی عکاسی کرے کا درس دے رہے ہیں ان کے منتخب نمائندے غیر مسلم رکن اسمبلی کی جانب سے شراب پر پابندی کی قرارداد کو مسترد کر دیتے ہیں تب انہیں دین اور سیرت بنی پر وار ہونے کا درد نہیں ہوا. چھوٹی سی دنیا کی اطاعت کرنے والوں نے دنیا کو اس کے مطلب کا اسلامی چہرہ دیکھایا. سب ہنسی خوشی رہنے لگے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اسلام اپنے دل اور روح میں ڈھونڈیے۔ اگر جغرافیہ ہی آپ کو اسلام کی رغبت دلاتا ہے تو مکے کا ٹکٹ کٹائیں اور ادھر چلے جائیں۔ اسلام ہی اسلام، وہ بھی کسے اجڈ مولوی کے بغیر
قرآن مجید پڑھیے آپ کو احساس ہوگا کے اسلام ریاست، معیشت، سیاست، معاشرت میں نظر نہیں آ رہا
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Kia TLP Islamabad mein Islam laey gi ya official tor par qabar parasti laey gi? To know the views of TLP, listen to various speeches of Khadim Rizvi on YouTube.

I want to hear the answer in the light of Dr. Israr’s teachings. No beating about the bush. No reference to Kuffars and seculars. Just straightforward answer, please.
ٹی ایل پی والے اسلام آباد عورت مارچ کرنے بھی نہیں گئے تھے

ڈاکٹر اسرار احمد مقصد کی حمایت کرتے طریقہ کار کی مخالفت. مشورہ دیتے آئین میں موجود اہم شق قرارداد مقاصد کو عملا نافذ کیا جائے تو وہ خلا پر ہو جائے جسے اسلام کے نام پر اسلام آباد کا نام دیا جاتا ہے​
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
This is the excuse used by those who use religion as a shield to protect their petty interests!!!
جن کے مفادات امریکی اسلام کے ساتھ نتھی ہیں ان کے مطابق ہر طرف اسلام ہی اسلام ہے شر پسند خام خواہ شور مچا رہے ہیں
 

desan

President (40k+ posts)
جن کے مفادات امریکی اسلام کے ساتھ نتھی ہیں ان کے مطابق ہر طرف اسلام ہی اسلام ہے شر پسند خام خواہ شور مچا رہے ہیں

Stop blaming the world for aversion to Islam as those who supposed to be the Scholars are the ones showing the mutilated face of this religion to the World!!!
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
قرآن مجید پڑھیے آپ کو احساس ہوگا کے اسلام ریاست، معیشت، سیاست، معاشرت میں نظر نہیں آ رہا
ان ہزاروں اجڈوں میں سے کتنوں نے اسلامی معیشت میں پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے، جو ہمیں اس مقصد کے لیے ان کی محتاجی کی پڑ گئی۔
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
توڑ پھوڑ کی کوئی حمایت نہیں کر رہا

جو لوگ اس اسلام کا وہ چہرہ جو سیرت طیبہ کی عکاسی کرے کا درس دے رہے ہیں ان کے منتخب نمائندے غیر مسلم رکن اسمبلی کی جانب سے شراب پر پابندی کی قرارداد کو مسترد کر دیتے ہیں تب انہیں دین اور سیرت بنی پر وار ہونے کا درد نہیں ہوا. چھوٹی سی دنیا کی اطاعت کرنے والوں نے دنیا کو اس کے مطلب کا اسلامی چہرہ دیکھایا. سب ہنسی خوشی رہنے لگے
ایک برائی کی دلیل اس سے بڑی برائی نہیں ہو سکتی۔
 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
ٹی ایل پی والے اسلام آباد عورت مارچ کرنے بھی نہیں گئے تھے

ڈاکٹر اسرار احمد مقصد کی حمایت کرتے طریقہ کار کی مخالفت. مشورہ دیتے آئین میں موجود اہم شق قرارداد مقاصد کو عملا نافذ کیا جائے تو وہ خلا پر ہو جائے جسے اسلام کے نام پر اسلام آباد کا نام دیا جاتا ہے​
Mein nay aap say kaha tha keh aap nay liberals aur secular ko beech mein nahin laana. Lekin aap ki koi baat liberals aur secular kay zikr kay baghair mukammal nahin ho saktee. Lijiay mera jawab suniay aurat March kar baaray mein. I condemn the organizers of Aurat March, its participants, and their motives.

Now, I ask my question again. Kia TLP walay Islamabad Islam naafiz karnay jaatay hain. Agar haan to kon sa Islam? Woh Islam jo Touheed ka janaaza nikaal day? Aisa koi Islam jo Touheed ka janaaza nikaal day woh Allah aur uss kay Rasool ( SAW) ko nahin chahiay. My answers are always crystal clear, not diplomatic, not conditional. Alhamdolillah, I am mentally very clear about Islam.