Shan ALi AK 27
Chief Minister (5k+ posts)
مقروض قوم دوا بنا نہیں سکتی قرضہ ساری دنیا کا دینا ہے
پہلے اپنا اخلاق ٹھیک کرو
ملاوٹ سے کرپشن رشوت ہر قسم
کی برائی ہم میں ہے
ایسے مقابلہ نہیں ہوتا
تمہارا انٹرنیٹ بینڈ کر دیں تو منہ اٹھا کے بیٹھے رہو گے
اس لیے پہلے اپنے اپ کو ٹھیک کرو
پھر کسی کی جرات نہیں ہو گی کوئی بیحرمتی کا سوچے بھی انشاللہ