پارلیمنٹ میں ن لیگ کی کیا پوزیشن ہو گی سفیر بدر کرنے کیلئے؟احسن اقبال

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو گول مول بات کر کے چلا گیا اور شہباز خانزادے کا منہ بند ہوگیا اس نے جواب کیا دیا ھے کوئی اس فورم پر بتانا پسند کرے گا ؟
 

4PeaceAndJustice

MPA (400+ posts)
یہ تو گول مول بات کر کے چلا گیا اور شہباز خانزادے کا منہ بند ہوگیا اس نے جواب کیا دیا ھے کوئی اس فورم پر بتانا پسند کرے گا ؟
he has said that we will not take any decision that is not in the interest of Pakistan because Pakistan itself is made from the Basharat of the Holy Prophet. He is countering Tehreek e Labbaik's narrative that Pakistan is of no importance if there is an issue of Blasphemy.
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
The bastard has given no reply to the question. These slaves of Qatari bhagori are more interested in finding a virile stud for bhagori, Pakistan may go to hell.
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Bol na abb besharam darbari. Aaj inn ka lag pata jaey ga, agar qarar daad ki himayat ki tou inn ka Baap Nawaz aur Noon leak ke aaqaa naraaz hou jaein ge aur agar mukhalafat tou inn he ka Saanp Rizvi naraaz hou jaey ga ?
 

Resilient

Minister (2k+ posts)
یہ تو گول مول بات کر کے چلا گیا اور شہباز خانزادے کا منہ بند ہوگیا اس نے جواب کیا دیا ھے کوئی اس فورم پر بتانا پسند کرے گا ؟

جب تحریک انصاف نے تحریک لبیک سے معاہدہ کیا تھا تو اپوزیشن سے مشورہ کیا تھا؟؟ اپوزیشن نے کہا تھا سفیر والی شق ڈالو؟؟ اب تو اپوزیشن کو اس اجلاس میں جانا ہی نہیں چاہیے ، حکومت جانے حکومت کے کام جانیں​
 

Resilient

Minister (2k+ posts)
The bastard has given no reply to the question. These slaves of Qatari bhagori are more interested in finding a virile stud for bhagori, Pakistan may go to hell.

پاکستان کے مامے اس وقت کہاں تھے جب اس غبارے میں ہوا بھری جا رہی تھی؟؟
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
he has said that we will not take any decision that is not in the interest of Pakistan because Pakistan itself is made from the Basharat of the Holy Prophet. He is countering Tehreek e Labbaik's narrative that Pakistan is of no importance if there is an issue of Blasphemy.
فلحال تو گول مول جواب ہی بنتا تھا کیونکے پارٹی قیادت مل کر فیصلہ کرے گی - سوچو اگر آج نون لیگ کی حکومت ہوتی تو خان نے ایک دم کہنا تھا فرانس کے سفیر کو نکالو کیونکے بھگتنا تو حکومت کو ہے - یاد کریں جب نون لیگ کے دور میں اسی پارٹی نے فیض آباد دھرنا کیا تھا تو تحریک انصاف ان کے ساتھ کھڑی ہو گئی تھی اس کے بھد ہی اسٹیبلشمنٹ کی حوصلہ افزائی اور ہزار ہزار کے نوٹ بانٹنے سے ہی یہ جن بوتل سے نکلا جو اب قابو سے باہر ہے - شکر کریں آج نون لیگ اب تک نیوٹرل ہے نا ان کے حق میں ہے نہ مخالف ہے - بار بار کہتی ہے جو کرنا ہے سوچ سمجھ کر کریں
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
یہ تو گول مول بات کر کے چلا گیا اور شہباز خانزادے کا منہ بند ہوگیا اس نے جواب کیا دیا ھے کوئی اس فورم پر بتانا پسند کرے گا ؟
ہاہاہا احسن اقبال گول مول جوابات کے لیے مشہور ہے ….مثلا" یہ سوال جواب.
احسن صاحب نواز شریف کے کتنے بال بچے ہیں؟
جی درمیان سے تو تقریبا" سب گر چکے ہیں صرف سائیڈ پر کچھ بچے ہیں. ?
 

Saifulpak

Senator (1k+ posts)
Limelight has shifted from PTI to these traitors and they have no idea how to respond...
خان نے ایکسپوز کر کے رکھ دیا انکو ۔ حکومت نے جو قرار داد پیش کی اسکو ن لیک کا ناکافی قرار دینا اور پورے پارلیمان کی کمیٹی بنا نے کا مطالبہ اسی لئیے تھا کہ یہ پتلی گلی سے نکلنا چاہتے تھے۔پھر جب یہ نہی ہوا حاقان عباسی کی اسپیکر اسد قیصر کو گالیوں نہ واضح کردیا کہ آگ کہاں لگی۔